Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9
Raah E Yaar Jab Mile Novel by Iram Raheel Episode 9
اسیرہ قدم اٹھا کر دروازے سے باہر رکھنے ہی لگی کہ اس کے
دوسرے پاؤں نے اس کا وزن سہارنے سے انکار کیا تھا جس کے نتیجے میں وہ لڑکھڑا کر
گرنے ہی والی تھی جب فرزام نے اسے پیچھے سے تھاما تھا۔
"چھوڑو مجھے تمہاری مدد نہیں چاہیے..." اسیرہ کو اس کا پکڑنا آگ ہی تو لگا
گیا تھا۔وہ اس کا سہارا ہی تو نہیں چاہتی تھی۔
"تمہارے کہنے سے کیا فرق پڑتا ہے.... تم تو پاگل ہو..." فرزام نے اس کی
بات کا جواب دیتے ہوئے اسے کوئی بھی موقع دیئے بنا سنبھل کر اسے اپنے بازؤں میں
اٹھایا تھا۔اسیرہ اس اقدام کے لیے بلکل تیار نہیں تھی۔جب تک وہ سمجھی وہ اسے اٹھا
چکا تھا۔
" چھوڑو مجھے.... " وہ احتجاجی انداز میں چلائی تھی۔متورم آنکھیں... سوجھا
ہوا چہرہ.... اور بھاری آواز.... فرزام نے اسے نظر بھر کر دیکھا تھا۔
"تم نے جتنا ٹائم بحث اور لڑنے میں لگانا ہے.... اس سے کم وقت میں، میں تمہیں
تمہارے کمرے تک چھوڑ کر آ جاؤں گا....کیونکہ کوئی نیا مسئلہ کھڑا ہونا نا تو تم
افورڈ کر سکتی ہو نہ ہی میں..... " فرزام نے اسے دیکھ کر سنجیدگی سے کہا تھا
اور جب وہ بول رہا تھا اس کی سانسیں اسیرہ کو اپنے چہرے پر محسوس ہوئیں تھیں۔جس
وجہ سے اس نے اپنا چہرہ فوراً دوسری جانب گھمایا تھا۔اسے دل ہی دل میں اللہ سے
شکوہ ہوا تھا کیا تھا اگر آج اس کی دعا قبول کر لیتا وہ....
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super
ReplyDeleteBoht hi zabrdast epi late epi Ki sikayat door ho gai long epi day Jr baqi Saleem a begum ne boht bura kiya asira ke sath or wo kon ha Jo Hamid bakhat KO jokany ke liye aisra ke sath bura krna chahta ha aisy hi acha likhty rahyn
ReplyDeleteIt was good but I hope that next epi will not be so late.
ReplyDelete