Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 3

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 3

Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 3

Novel : Maan Malang 
Writer Name : Aliya Hussain
Category : Kitab Nagri Special

" تم اس گاؤں کی لڑکی کے لئے پاگل ہو رہے ۔۔۔ ہاؤ دامیان __وہ پھر آپے سے باہر ہوئی ۔

" بکواس بند کرو میں کسی کے لئے پاگل نہیں ہو رہا سمجھی تم __ وہ دھاڑا ۔

" تم ہو رہے ہو پاگل دیکھنا جب تمہارے سر سے بھوت اترے گا اس جاہل لڑکی کا تو تم __ابھی لفظ ہانیہ کے منہ میں ہی تھے کہ اس کا ہاتھ اٹھا اور ہانیہ کے گال پے اپنی انگلیاں چھاپ گیا ۔

" دامیان __ صائم نے بے یقینی سے اسے پکارا ۔ ہانیہ اپنے گال پے ہاتھ رکھے  پھٹی پھٹی آنکھوں سے اسے دیکھ رہی تھی ۔

" خبردار جو تم نے اس کے لئے کچھ بھی بولا دفع ہو میری نظروں سے __ اس کی دھاڑ پورے کواٹر میں گونجی سب وہاں جمع ہو گئے۔

" کیا ہوا دامیان تم کیسے بات کر رہے ہو یہ __ ٹیچر نے اس کے لہجے پے اس کو سرزنش کی ۔

" آئم سوری سر بٹ یہ اسی لائق ہے __ وہ ان سے کہتا ایک سلگتی نظر ہانیہ پے ڈال کے وہاں سے لمبے لمبے ڈگ بھرتا نکل گیا ۔ پیچھے ہانیہ اور صائم ابھی تک بے یقینی سے کھڑے تھے۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 3 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ



Post a Comment

1 Comments