Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 10

Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 10

Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 10

Novel : Shart E Ulfat
Writer Name : Aan Fatima
Category : Kitab Nagri Special

"شاید وہ میری بیٹی ہے۔"

وہ ترش لہجے میں اس سے مخاطب ہوئی اسے دیکھتے ہی بوا کی باتیں ذہن میں پھر سے تازہ ہوگئی تھی۔ دل تھا کہ مٹھی میں جکڑا جارہا تھا۔

اس کے لہجے پہ عرشمان کے ماتھے پہ بل نمودار ہوئے اس نے سرد نگاہوں سے اس کی جانب دیکھا تو منسا کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ سی دوڑ گئی۔ساری بہادری ہوا ہوگئی۔

"کوئی بات نہیں ابھی تو آپکی ہے کچھ دنوں میں میں بھی باقاعدہ اس چیز کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرلوں گا۔"

وہ مضبوط قدم اٹھاتا اس تک پہنچا اور اس کے قریب جھکتے بھاری گھمبیر لہجے میں بولا اس کے لہجے کی تپش منسا کو جھلسا دینے کیلیے کافی تھی۔لبوں کی تراش پہ مستقل مسکراہٹ نے احاطہ کیا ہوا تھا منسا کو اس کی مسکراہٹ ذہر سے بھی بری لگی۔

"میری ایک بات آپ ذہن نشین کرلیں میں آپکو آپکے ارادوں میں بلکل بھی کامیاب نہیں ہونے دوں گی۔ اس شادی کیلیے میری جانب سے نہ ہے اور ہمیشہ نا ہی رہے گی۔ آپ اپنی عمر کی کوئی ڈھونڈیں اس سے رشتہ بنائیں جو آپ کی قدر کرنا جانتا ہو۔مجھ سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا آپ کو میں بہت ہی ٹوٹی پھوٹی شخصیت ہوں اذیتوں کے سوا کچھ بھی نہیں دے سکتی خدارا وقتی کشش کو محبت کا نام مت دیں آپ بہت پچھتائیں گے۔"

وہ مضبوط لہجے میں بولتے بولتے آخر میں باقاعدہ سسکتے ہوئے اس کے سامنے ہاتھ جوڑ گئی۔ عرشمان کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اس سب کا ذمہدار جو بھی ہے وہ ایک بار اس کے سامنے آجائیں اس کے ہاتھوں سے بچ نہیں پائے گا۔اس کی موت تو عرشمان کے ہاتھوں کی لکھی تھی یہ تو طے تھا۔

"اگر میں کہوں کہ میں اس ٹوٹی پھوٹی شخصیت کو ہی سمیٹنا چاہتا ہوں اپنی محبت سے اس پہ مرہم رکھنا چاہتا ہوں پھر اور اس نازک وجود پہ اپنا حق جتانا چاہتا ہوں اس پھول سے وجود سے اپنا وجود مہکانا چاہتا ہوں۔"

اس نے اس کے چہرے پہ بکھری لٹوں کو کان کے پیچھے اڑستے دھیمی سی سرگوشی کی۔ اس کی انگلیوں کا لمس اپنے چہرے پہ محسوس کرتے اس کا تنفس تیز ہوگیا۔چہرے کا رنگ باقاعدہ سرخ اناری ہوگیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇





5th Episode Link





ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Amazing super duper novel zaberdast please next episode

    ReplyDelete
  2. Zbrdast������
    Super������bht interesting hy...next epi ka intizar rhy ga♥

    ReplyDelete
Previous Post Next Post