Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 6
Shart E Ulfat Novel By Aan Fatima Episode 6
"لگتا ہے بارش ہوگی ناجانے کیوں دل کیوں گھبرا رہا ہے صبح سے
ایک عجیب سی بےچینی ہورہی ہے۔"
وہ ایک نظر گاڑی کے شیشے سے باہر جھانکتے بڑبڑانے والے
انداز میں بولا لیکن جیسے ہی وہاں سے نگاہ ہٹاتے سامنے نظریں کی کسی وجود کو اپنی
جانب اندھا دھند آتا بھاگتا دیکھ وہ بوکھلاگیا۔
"کس کو مرنے کو شوق چڑھا ہے ڈیم اٹ۔"
وہ سٹیرنگ پہ مکا مارتا سرد لہجے میں غرایا اور اس وجود کو
نزدیک محسوس کرکے بروقت گاڑی کو بریک لگاگیا۔ لیکن وہ وجود گاڑی کا بونٹ پیٹ پہ
لگنے کی بدولت زمین بوس ہوچکا تھا۔
عرشمان متفکر انداز میں سرعت میں گاڑی سے باہر نکلا تو وہ
وجود زمین پہ منہ کے بل گرا ہوا درد سے تڑپ رہا تھا وہ اس کے پاس آتے گھٹنوں نے بل
اس کے پاس بیٹھا ابھی تک اس کی نظر اس کے چہرے پہ نہیں پڑی تھی لیکن اتنا تو اس کے
لباس سے اندازہ ہوگیا تھا کہ یہ نسوانی وجود ہے۔بارش زور و شور سے برستی ان دونوں
کو بھگورہی تھی۔معاً اس لڑکی کے کراہنے کی آواز پہ وہ چونک کر افق سے نگاہیں پھیرتے
اس کی سمت متوجہ ہوا اور ہمت کرتے اسے سیدھا کیا لیکن اس کے چہرے پہ نظر پڑتے ہی
اس کا وجود ایک لمحے کیلیے سناٹے کی ذد میں چلا گیا دل کی دھڑکن بےساختہ سست پڑی
ہاتھ باقاعدہ ٹھنڈے پڑگئے۔اس کے چہرےکے نشانات اس کا تکلیف سے دوہرا ہونا سونے پہ
سہاگا کندھے سے پھٹا لباس اسے بلکل امید نہیں تھی کہ وہ اسے اس حال میں ملے گی۔اسے
اپنی حسیات مفلوج ہوتی محسوس ہوئی۔آنکھیں ضبط سے سرخ پڑگئی۔جبکہ لبوں سے صرف ایک ہی
آہ نکلی جو شاید اس برستے ماحول کا بھی دل چیر گئی۔
"پرنسز۔"
عرشمان کی سرسراتی ہوئی دردناک آواز نکلی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super amazing intersting maza ah giya please please please please please please please please please please please next episode jaldi upload ker dia kery
ReplyDeletezabardastt amazinggg thi sad for mansa kyu manahil bach gai uske sath aisa hona chahiye tha bechari mnasaa ke sath kyu
ReplyDeleteUff uff mujy alyaan shuru sy e acha naj lg raha tha... Itna bura ho ga socha nai tha... Yr minsa arshmaan ki princess ho yehi cha rai thi pr aisy usy mily gi... Hyee dil udaas kr diya mera.... Ab minsa k sath kia ho ga 😢
ReplyDelete