Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 2

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 2

Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 2

Novel : Taseer E Qurbat
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special,Age Difference Novels,Forced Marriage Based,

اور.....؟

وہ جو ٹرانس کی کیفیت میں بولتی جا رہی تھی اس نے آنکھیں میچی...

اور بتاؤ... ؟

وہ...

ایانے....

مجھے کشمیر دیکھنا ہے ہمیشہ سے....

احد نے جھک کر اس کے ماتھے پر پیار کیا تو وہ سٹپٹائی۔

اور آپ کا ایک خواب...

میرا....

ابھی وہ کچھ کہتا کہ ساتھ پڑا فون بج اٹھا۔

اس نے مڑ کر فون اٹھایا اور سیدھا کر کے سکرین پر بلنک ہونے والا نام دیکھا۔

دیکھ تو ایانے نے بھی لیا تھا۔

احد نے فون کاٹ کر سائلنٹ پر لگا دیا۔

کمرے میں خاموشی چھا گئی۔

لمحوں پہلے جو خوبصورت لمحے تھے ان کا ارتقاز بہت بُرے طریقے سے ٹوٹا تھا۔

ہاں! یہ حقیقت تھی ایانے کی زندگی کی تلخ حقیقت.... وہ کتنا بھی منہ موڑ لیتی لیکن اس شخص کی پہلی پسند کوئی اور تھا۔

اس نے درشتی سے وہ حصار توڑا اور اس کا بازو جو خود پر تھا وہ جھٹکا۔

احد نے نہایت غصے میں اسے یہ کرتے دیکھا تھا۔

ایانے.....

لیکن وہ اٹھ کر بیٹھ گئی تھی....

ایانے سٹوپ!

میں نے بولا ہے جانے کو؟ اس نے اس کا بازو دبوچا۔

تو کیا یہاں سب آپ کی مرضی کا ہو گا.... یہ گھر یہ کمرہ آپ کی ملکیت ہے میں نہیں.... آپ چاہتے ہیں میں سانس بھی آپ کے کہنے پر لوں تو یہ ناممکن ہے اور.... کہتے اس کی آواز رندھ گئی۔

تمہارا ایک بھی آنسو نہیں نکلنا چاہیے احد نے اس کے بازو پر اپنی گرفت سخت کی۔

ان پر بھی پابندی عائد کر دیں... میں آپ کا کھلونا نہیں ہوں احد قریشی....

یہ سب غبار اس ایک نام کو دیکھ کر نکلا تھا۔

احد نے چند پل اس کی طرف دیکھا اور پھر اس کے آنسو اپنے لبوں سے چنے۔

دور رہو.... احد قریشی...

کیا تمیز بھی بھول گئیں ہیں چند لمحوں میں آپ؟ احد نے اب اس کا چہرہ تھاما۔

اس نے گہری سانس بھری۔

احد نے جھٹکے سے اسے قریب کرتے اس کی سانسیں خود میں اتاری۔

وہ مسلسل اس کے سینے پر ہاتھ مار رہی تھی اور احد قریشی کو یہ مزاحمت زہر لگی تھی۔

اسے چھوڑا تو وہ گہرے سانس بھرنے لگی۔

وہ اس کے بال سلجھانے دونوں طرف سے کان کے پیچھے کرتا خود اٹھ کر واش روم میں بند ہو گیا۔

ایانے نے نم آنکھوں اور بھیگے لبوں کو صاف کرتے خفگی سے واش روم کے بند دروازے کو گھورا۔

.................

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Taseer E Qurbat Novel By Suneha Rauf Episode 2 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

5 Comments

  1. Waho super zaberdast amazing intersting novel please please please please please please please please please please next episode jaldi please please please please 🙏🙏🙏🙏

    ReplyDelete
  2. Bohat awla episode

    ReplyDelete
  3. lovely episode waiting for next ,❤️

    ReplyDelete
  4. Superb eagerly waiting for next ❤️

    ReplyDelete