Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 9
Maan Mane Na Novel By Mirha Kanwal Episode 9
کمرہ نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا
تھا کمرے کا مکمل فرش سرخ پھولوں سے بھرا ہوا تھا بیڈ کی سجاوٹ سفید پھولوں سے کی
گئی تھی۔۔۔
وہ پورے کمرے کا موازنہ کر رہی تھی
جب دروازہ کھلنے کی آواز اس کی سماعت میں پڑی۔۔۔
سانسوں کی رفتار میں تیزی آئی اور
دل اچھل کر حلق میں آنے کو تھا۔۔۔
ہمدان کو وہ جان چکی تھی کہ وہ کس
قسم کا لڑکا ہے اس نے یونی میں اپنی آنکھوں سے بند کمرے میں ہمدان کو مینا کے ساتھ
دیکھا تھا۔۔۔
پھر ہمدان شادی سے پہلے ہی کئی بار
اسے چھیڑتا رہا تھا اور آج جب وہ اس کی بیوی کی حیثیت سے اس کمرے میں موجود تھی تو
وہ اسے کیسے بخش دیتا۔۔۔
بیوٹیفل۔۔۔
ہمدان جو کہ پچھلے دو منٹ سے اس کے
سر پہ کھڑا اسے گہری نظروں سے دیکھ رہا تھا اب اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا
تھا۔۔۔۔
ایک ٹانگ کو دوہرا کیے وہ بستر پر بیٹھا
دوسری ٹانگ بستر سے نیچے لٹکائے ہوئے تھا۔۔۔
ویسے ہو تم کمال۔۔۔
داد دینے والی نظروں سے اسے نیچے سے
اوپر تک دیکھتے ہوئے بولا۔۔۔
اس کی باتوں سے گھبراتی ہوئی انزہ
کے کپکپاتے ہاتھ بھی وہ بخوبی دیکھ سکتا تھا۔۔۔
بے ساختہ ایک ہاتھ پکڑنے لگا کہ
انزہ نے اپنے دوسرے ہاتھ سے ہاتھ پر گرفت سخت کی۔۔۔
اس کی اس حرکت پر ہمدان مسکرایا۔۔۔۔
ویسے جب معلوم ہو کہ تمہاری میں کبھی
ماننے والا نہیں تو یہ ننھی ننھی کوششیں کیوں کرتی ہو۔۔۔
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Alllaha offfff kia episode hai su 💖💖💖💖💖💖💖💖hamdan or anza ki shadi how g maza ah giya hamdan is so so so super hero please please next episode jaldi please please
ReplyDeleteNice episode💕
ReplyDeleteEagerly waiting for next epi😍😍😍🥰
ReplyDeleteNext epi Jardine upload kry please
ReplyDeleteYaaaRrr kiya ZaBaRDaSt episode thii 🔥😍💞💞💓💓💓💓
ReplyDeleteLekin itny Dino bad dii hai 😒
Thori or long kr Deni thii 🙊😕
Hamdan or AnZaa waahhh yaR Ek trf maSomiyat ki had hai or doSri trf Besharmii kii 😅😅🔥🔥💓💓
Lekin what a fantastic story 💞💞
Meral ko hani ullo bna rhi hai or Wo saii kii bn gaii hai or eSsii sb m ghaltfehmi paida hogi ☹️☹️☹️
Nice ipe
ReplyDelete