Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 3
Dil Bin Tere Dhadke Na By Sadia Yaqoob Episode 3
وہ سامنے لڑکی نظر آ رہی ہے
۔۔۔۔ جس نے بلیک برقعہ پہنا ہوا ہے ۔۔۔۔
وہ نقاب والی ۔۔۔۔ حماد نے کینٹن کے سامنے سے گزرتی حاعفہ کی طرف اشارہ کیا ۔۔۔
جس کو ابھی ابھی احتشام یونی چھوڑ
کر گیا تھا ۔۔۔۔ وہ اپنا رجسڑ سینے کے لگائے اپنی کلاس کی طرف جا رہی تھیں ۔۔۔۔۔
وہ اس بات سے انجان تھی کہ وہ تین
لوگوں کی نظروں کے زد میں تھی اور ان کا شکار بننے والی تھی ۔۔۔۔۔
ہاں آ رہی ہے نظر ۔۔۔۔ پر مجھے کیا
کرنا ہے یہ بتاؤ ۔۔۔۔ اشھب نے حاعفہ سے نظریں ہٹا کر حماد کی طرف دیکھا۔
تم نے اس لڑکی کے منہ سے اپنے لیے
اظہار محبت کروانا ہے اور وہ بھی ایک ماہ کے اندر اندر کیونکہ ہمارا اس یونی میں
صرف یہی ایک ماہ رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔
حماد جانتا تھا کہ اشھب لڑکیوں سے
دور بھاگتا ہے وہ اس کا دیا ہوا چینلج پورا نہیں کر پائے گا ۔۔۔۔
اگر اس نے اسکا یہ چینلج قبول کر بھی
لیا تو جس لڑکی کا اس نے انتخاب کیا تھا وہ اسے دکھنے میں کہیں سے بھی ایسی نہیں
لگی تھی جو اشھب کے چکر میں پھنس کر اس سےاظہار محبت کر دے ۔۔۔۔ دونوں صورتوں میں
ہار اشھب کا ہی مقدر بننی تھی اور جیت اس کے حصے میں آنی تھی ۔۔۔۔
مجھے تمھارا چینلج منظور ہے ۔۔۔۔
اشھب نے اسکا دیا ہوا چیلنج قبول کر لیا
تھا ۔۔۔۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ