Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19
Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19
میری کولڈرنک کا گلاس منہ سے لگائے
سکون سے پی رہی تھی جبکہ علینہ اب بری طرح
میکس کی نظروں سے پریشان تھی۔ اس نے دوبارہ نظر اٹھا کر میکس کو نہیں دیکھا تھا پر
مستقل اسکی نظریں اپنے وجود پر محسوس ہورہی تھیں۔
اس سے کچھ فاصلے پر کھڑے میکس کی
نظریں بار بار اس پر اٹھتی ٹھہر رہی تھیں وہ ایک ار پھر اسکے ساتھ کھیل رہا تھا یااسکا
صبر آزما رہا تھا وہ دیکھنا چاہتا تھا وہ کب تک اس سے نظریں چراتی ہے اور یہ گریز
کب تک قائم رہتا ہے۔
جبکہ اسکی ایک ایک نظر اور لپک چیری
کے دل پر خنجر کی طرح لگ رہی تھی ۔
جب ضبط جواب دینے لگا تو وہ اپنی
جگہ سے اٹھی اور میکس کی طرف قدم بڑھائے۔
"میکس۔۔"
میکس کے پاس جاکر اسے پکارا ۔ میکس
نے نظریں موڑ کر اسے دیکھا۔ سیاہ جینز ٹی
شرٹ میں بالوں کو کھل چھوڑے ۔۔ریڈ لہ اسٹک
ہونٹوں پر سجائے وہ اچھی لگ رہی تھی۔
" ہمم بولو۔۔"
میکس نے مسکرا کر پوچھ میکس سے کچھ
دور کھڑا ہیری بغور اسے دیکھ رہا تھا ساتھ اسکی بےوجہ ضد پر افسوس کررہا تھا وہ اس
سے محبت کرتا تھا اسکا بار بار میکس کی طرف جانا اور میکس کا اسے دھتکار دینا اسے
تکلیف دیتا تھا ۔
" میرے ساتھ ڈانس کروگے۔۔؟"
مسکرا کر پوچھا۔میکس کی مسکراہٹ سمٹی۔
"میں فلحال ابھی ڈانس نہیں کرنا چاہتا تم ہیری کے ساتھ
کرلو"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super
ReplyDelete