Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19

Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19

Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19

Novel Name : Golden Stone ( The Vampire Word )
Writer Name : Umaima Mukarram
Category : Kitab Nagri Special

میری کولڈرنک کا گلاس منہ سے لگائے سکون سے پی رہی تھی جبکہ  علینہ اب بری طرح میکس کی نظروں سے پریشان تھی۔ اس نے دوبارہ نظر اٹھا کر میکس کو نہیں دیکھا تھا پر مستقل اسکی نظریں اپنے وجود پر محسوس ہورہی تھیں۔

اس سے کچھ فاصلے پر کھڑے میکس کی نظریں بار بار اس پر اٹھتی ٹھہر رہی تھیں وہ ایک ار پھر اسکے ساتھ کھیل رہا تھا یااسکا صبر آزما رہا تھا وہ دیکھنا چاہتا تھا وہ کب تک اس سے نظریں چراتی ہے اور یہ گریز کب تک قائم رہتا ہے۔

جبکہ اسکی ایک ایک نظر اور لپک چیری کے دل پر خنجر کی طرح لگ رہی تھی ۔

جب ضبط جواب دینے لگا تو وہ اپنی جگہ سے اٹھی اور میکس کی طرف قدم بڑھائے۔

"میکس۔۔"

میکس کے پاس جاکر اسے پکارا ۔ میکس نے نظریں موڑ کر اسے دیکھا۔   سیاہ جینز ٹی شرٹ میں بالوں کو کھل  چھوڑے ۔۔ریڈ لہ اسٹک ہونٹوں پر سجائے وہ اچھی لگ رہی تھی۔

" ہمم بولو۔۔"

میکس نے مسکرا کر پوچھ میکس سے کچھ دور کھڑا ہیری بغور اسے دیکھ رہا تھا ساتھ اسکی بےوجہ ضد پر افسوس کررہا تھا وہ اس سے محبت کرتا تھا اسکا بار بار میکس کی طرف جانا اور میکس کا اسے دھتکار دینا اسے تکلیف دیتا تھا ۔

" میرے ساتھ ڈانس کروگے۔۔؟"

مسکرا کر پوچھا۔میکس کی مسکراہٹ سمٹی۔

"میں فلحال ابھی ڈانس نہیں کرنا چاہتا تم ہیری کے ساتھ کرلو"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Golden Stone ( The Vampire Word ) By Umaima Mukarram Episode 15-19  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



























































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ


1 Comments

Previous Post Next Post