The Mystery Of Dark Love Romantic Novel By Uzma Mujahid Episode 4


کینڈلز کی لائٹ میں باتھ گاؤن میں ملبوس شخص نے اس تک رسائی حاصل کی تھی۔اپنی پیٹھ پہ وہی جانا پہچانا لمس محسوس کرتے آج بھی اسکے رونگٹے کھڑے ہونے لگے تھے ۔

مقابل کے ٹھنڈے وجود کی نمی منہم کے اندر تک سرائیت کرنے لگی تھی جبھی وہ تمام فاصلے مٹاتا ایک بار پھر سے اسے اپنی پناہوں میں لیتے بستر تک لایا تھا۔

ایک سسکی اسکے لبوں سے نکلی تھی جو مقابل کو جانے کیوں جنونیت میں لائی تھی۔وہ رشتہ جو صرف ایک غرض سے جڑا تھا اپنی حدیں پھلانگنے لگا تھا۔منہم کا وجود پسینے میں بھیگا تھا جبکہ اس نے اسے نوچنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی تھی۔

منہم کو لگ رہا تھا شاید وہ اس خوغرض رات کو وہ کبھی بھول پائے ۔ان ڈارک نائٹس کے اسکے راز شاید ہی آج کی رات اپنے اندر دفن کرپائے جسے اسکا وجود تک قبول کرنے سے انکاری تھا۔

اسکے جاتے ہی وہ نڈھال سی پڑی تھی جب ہمت کرتے واشروم کی طرف بڑھی ۔سامنے لگا آئینہ اسے بتا رہا تھا کہ آج کاروبار کرنے والے نے خوب اپنا نفع لیا ہے ۔اسکے چہرے اور کندھے پہ بائٹس کے نشان تھے تو برہنہ بازو پہ سخت انگلیوں نے اندر دھنس جانے والی چھاپ چھوڑی تھی۔

اپنا ریزہ ریزہ وجود سنبھالے وہ باہر نکلی تھی جہاں اسکی شرافت کا لباس پڑا تھا ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post