Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 4
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 4
اذلان لکڑی کا بوسیدہ دروازہ دکھیلتا
اندر داخل ہوا تھا۔وہ بےساختہ دو قدم پیچھے ہٹی۔۔
"آپ یہاں۔۔"اغمازہ کے جملہ مکمل کرنے سے پہلے ہی اسکا
ہاتھ اٹھا تھا اور پوری قوت سے اس کے منہ پر پڑا۔سنعیہ بیگم کے منہ سے بےساختہ چیخ
نکلی تھی اور تیزی سے قریب آئیں جبکہ وہ پھٹی پھٹی نگاہوں سے گال پر ہاتھ رکھے اسکی
دہکتی نگاہوں میں دیکھ رہی تھی جہاں اس کے لیے صرف حقارت اور نفرت تھی۔
"کون ہو تم۔۔دور ہو میری بیٹی سے۔۔"وہ چیختے ہوئے
اسکے سامنے آئیں۔اسی اثناء میں پولیس آفیسر کے ساتھ لیڈیز کونسٹیبل بھی گھر میں
داخل ہوئی تھیں۔
"پوچھیں اپنی آوارہ بیٹی سے کہ کون ہوں میں۔۔"اسکی
گرجدار آواز گھر کے درودیوار ہلا گئی۔انہوں نے پلٹ کر اغمازہ کو دیکھا جو پتھرائی
نظروں سے اس شخص کو دیکھ رہی تھی۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇