Dor Tumse Raha Na Jaye Romantic Novel By Amna Fakharuddin Episode 4

Dor Tumse Raha Na Jaye Romantic Novel By Amna Fakharuddin Episode 4

Dor Tumse Raha Na Jaye Romantic Novel By Amna Fakharuddin Episode 4

Novel : Dor Tumse Raha Na Jaye
Writer Name : Amna Fakharuddin
Category : Kitab Nagri Special

وہ سر پر اچھی طرح دوپٹہ اوڑھتی شمع بیگم کے کمرے میں آئی تھی ، جنہیں نسیمہ (ملازمہ) جانے کے لئے تیار کر چکی تھی۔

"چلیں مما" وہ انکی وہیل چیئر پکڑتی مسکرا کر بولی تھی اور انہیں باہر لے آئی تھی ، لان میں ہی اسکی وقاص سے ٹکر ہوئی تھی جو شاید ادھر ہی آرہا تھا۔

"کہاں جا رہی ہو؟ وہ اسکا راستہ روک کر بولا تھا۔

"جہنم میں ، چلو گے ساتھ" اسکی شکل دیکھ کر تو اسے غصہ ہی آجایا کرتا تھا۔

" نہ نہ ادھر صرف تم ہی جاؤ گی" وہ قہقہہ لگا کر بولا تھا۔

"سامنے سے ہٹو" وہ کلستی ہوئی بولی تھی۔

"نہ ہٹوں تو؟ وہ اسے تپانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا تھا۔

"ہٹ جاؤ تم تو چاہتے ہو ہماری زندگی عذاب میں رہیں ، تو اب راستہ تو کاٹ ہی لیا ہے اب کچھ برا ہو ہی جائے گا ، اس لئے حوصلہ رکھو" وہ غصے سے جل رہی تھی۔

اسے نہ ہٹتے دیکھ وہ وہیل چیئر سائیڈ سے نکال چکی تھی۔

"منحوس کہیں کا" وہ بڑبڑائی تھی ، جبکہ وہ اسکی پشت دیکھتا رہ گیا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Dor Tumse Raha Na Jaye By Amna Fakharuddin  Episode 4 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post