Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 17

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 17

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 17

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"کوِئی یہ چھ سات لڑکیاں، تمہیں پتہ ہے جب یونی میں پڑھتا تھا تو تب سب سے ہینڈسم لڑکا میں ہی تھا اور لڑکیاں میرے اوپر۔۔۔خیر۔۔پھر باہر جب پڑھنے گیا تو دو فارینر گرلز کا بیسٹی تھا  ، اور اب دیکھو ، اب تو ساری بیوٹی بھی ختم ہوگئ ہے محنت کرتے کرتے مگر پھر بھی آرگینیک لیب میں ایک اسٹوڈنٹ مجھ سے فری ہونے کی کوشش کرتی ہے۔اگر تم اجازت دو تو اسے میں اپنا نمبر دے دوں ، ایکچوئلی اسے آرگینک کیمسٹری میں کافی مشکل پیش آتی ہے ، بار بار نمبر کی درخواست کرتی ہے"

وہ بڑے مزے سے اسے بتارہا تھا مگر چہرے پہ ہمیشہ کی طرح سنجیدگی تھی تب ہی لیلک حیرت سے سب سریس لے رہی تھی مگر اسکے آخری جملوں پہ تو اسکا خون کھول گیا تھا۔

"کوئی ضرورت نہیں ہے اسے نمبر دینے کی ، اگر اسے کیمیسٹری سمجھ میں نہیں آتی تو یوٹیوب یا کسی ویب سائیٹ سے آن لائن کلاسس لے ، اور یہ لڑکیاں نمبر لے کر کوئی پڑھائی کے متعلق نہیں پوچھتیں ، بلکہ روزانہ حال چال پوچھتے پوچھتے اتنی فری ہوجاتیں ہیں کہ ایک دن شادی کے لیے پروپوز کردیتی ہیں ۔"

"اگر آرزم آپ نے اسے یا کسی کو بھی لڑکی کو  اپنا نمبر دیا تو میں آپ سے ہمیشہ کے لیے بات ختم کردونگی"

وہ بے ساختہ بولتی چلی گئ تھی۔

"یہ تم سے کس نے کہا کہ پروپوز کردیتی ہیں اور یہ بھی کیسے تمہیں معلوم کہ وہ پڑھائی کے متعلق بات نہیں کرتیں"

وہ مسکراہٹ ضبط کرتا ہوا بولا تھا۔آج اس سے بات کرنے میں نہایت مزہ آرہا تھا اور جس طرح لیلک کی ہٹ رہی تھی وہ حیرت سے بس اسے دیکھتے رہ گیا تھا۔کچھ کچھ اسے خوشی بھی تھی کہ وہ جیلیس ہورہی ہے۔دماغ میں ایک پلان اور تھا مگر اسے بعد میں انجام۔دینا تھا۔

"و۔وہ وہ میں نے ایک اسٹوری میں پڑھا تھا"

"مگر آپ مجھ سے یہ وعدہ کریں کہ آپ کسی بھی لڑکی اسٹودنٹ کو اپنا نمبر نہیں دینگے "

وہ بے دھیانی میں اسکا گرم ہاتھ تھام کر منت بھرے لہجے میں بولی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 17 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇













ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Zaberdast super Allah jitni b tareef ho thori

    ReplyDelete
  2. Boht achha ja rha hy novel lilak or arzam k beach romantic scenes hony chahiy after all they are married

    ReplyDelete
Previous Post Next Post