Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 1
Dua Sa Lage Tu Novel By Aliya Hussain Episode 1
" یہ میرا بیٹا ہے یوسف ولی ۔۔ آج سے تم سب کا نیا باس اور
میرا سارا کام یوسف سنبھالے گا ۔۔۔۔۔۔ انہوں نے اس کے کندھے پر بازوں پھیلا کر سب
سے اس کا تعارف کروایا ۔
" ویلکم سر ۔۔۔۔۔ سارے اسٹاف کی خوشی بھری آواز گونجی ۔
وہ خاموش کھڑا اپنے پاؤں کے نیچے زمین
پر لگی ماربل کو گھور رہا تھا ۔
" کچھ عجیب نہیں ہیں یہ نئے باس ۔۔۔۔۔ اس کی کولیگ نے اس کے
کان میں کہا ۔
وہ بھی کچھ عجیب نظروں سے دیکھ رہی
تھی سامنے کھڑے نئے باس کو ۔
" مجھے بھی ۔۔۔۔۔ مرحا نے اس کی بات کی تائید کی ۔ لیکن اس
کی نظریں یوسف پر تھیں ۔ جو براؤن شلوار قمیض میں ملبوس بادامی رنگ کی شال کندھوں
پر لئے زمین کو گھور رہا تھا ۔
رنگ سانولا تھا نقوش بھی عام تھے وہ
تو ولی سر کا بیٹا ہی نہیں لگا اسے ۔ وہ خود اتنے ہینڈسم تھے اس عمر میں بھی اور
وہ نجانے کس پر گیا تھا ۔
" یوسف اپنے اسٹاف سے ملو آج سے تم نے ہی یہ سب دیکھنا ہے
۔۔۔۔۔ اس کی حرکت پر انہوں نے بمشکل اپنا لہجہ سخت کرنے سے خود کو روکا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
episode 11 kb aye gi
ReplyDelete