Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 9
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 9
"میں نہیں دیکھ سکتا تمہیں اس طرح بےچین پریشان۔۔میں
اپنانا چاہتا ہوں تمہیں۔۔"اسکی خاموشی پر مزید کہتا اپنے دل کا حال بتا گیا۔
"تم جانتے ہو کیا کہہ رہے ہو۔۔اندازہ
بھی ہے تمہیں۔۔؟"اس کے لہجے میں بےیقینی سی بےیقینی تھی۔
"کیوں ایسا کیا کہہ دیا میں
نے۔۔؟"بغور اسکی آنکھوں میں دیکھتے ٹھہرے ہوئے لہجے میں بولا۔اپنے اظہار پر
اسے کوئی افسوس نہ تھا۔
"مذاق سمجھ رہے ہو تم یہ سب۔۔کیا کبھی
میرے اور اپنے اسٹیٹس کے بارے میں سوچا ہے تم نے۔۔"ناگواری سے اسے دیکھا۔اسکے
جذبات سے وہ اتنی بھی انجان نہ تھی اور اسکے انہی جذبات کے اظہار سے ڈرتی تھی۔
"ہاں جانتا ہوں اور یہ ایسی کوئی بڑی
بات نہیں۔۔میں شادی کرنا چاہتا ہوں تم سے۔۔"وہ بھی دوٹوک انداز میں بولا
تھا۔اغمازہ نے ایک غصیلی نگاہ اس پر ڈالتے ڈور کے لاک پر ہاتھ رکھا تھا۔اس سے پہلے
کہ وہ کھولتی باسط اسکے ہاتھ پر اپنا مضبوط ہاتھ رکھتا روک گیا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Super duper novel zaberdast amazing
ReplyDelete