Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7
"مجھے بات کرنی ہے تم سے۔۔"لب کاٹتے کچھ سوچ کر اسے دیکھا۔
"ہاں بولو۔۔"باسط کے لہجے کی بیقراری نے اغمازہ کو
چونکایا تھا۔
"باسط تمہارے ہم پر بہت احسان ہیں جو شاید ہم ساری زندگی
نہ اتار سکیں۔۔"اس نے مدھم لہجے میں جھجھکتے ہوئے بولنا شروع کیا تھا
"اغمازہ۔۔!"
"پلیز تم کچھ بھی کہو حقیقت تو یہی ہے نا جس طرح تم نے امی
کو سنبھالا کوئی اپنا بھی ایسے نہیں کرسکتا۔۔"اسکی آنکھیں نجانے کیوں نم ہونے
لگیں۔۔باسط بےبس سا ہوتا لب بھینچ گیا۔۔
"تم نے جتنا ہمارے لیے کیا کوئی بھی نہیں کرسکتا اور وہ بھی
جب۔۔۔جب تمام ثبوت بھی میرے خلاف تھے۔۔۔مگر میں تم سے ریکویسٹ کرنا چاہتی ہوں۔۔"
"کیسی ریکویسٹ۔۔۔؟"اسکی نگاہیں اغمازہ کی نم ہوتی
پلکوں پر ٹکی تھیں۔۔کیا یہ معصوم لڑکی کبھی کسی کو ضرر پہنچا سکتی تھی۔۔؟
"پلیز یہاں مت آنا آئندہ۔۔"نم آنکھیں لیے پلکوں کی
باڑ اٹھا کر اسے دیکھا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Zaberdast super amazing
ReplyDelete