Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7

Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7

Novel Name : Ahl E Junoon
Writer Name : Kitab Chehra
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے بات کرنی ہے تم سے۔۔"لب کاٹتے کچھ سوچ کر اسے دیکھا۔

"ہاں بولو۔۔"باسط کے لہجے کی بیقراری نے اغمازہ کو چونکایا تھا۔

"باسط تمہارے ہم پر بہت احسان ہیں جو شاید ہم ساری زندگی نہ اتار سکیں۔۔"اس نے مدھم لہجے میں جھجھکتے ہوئے بولنا شروع کیا تھا

"اغمازہ۔۔!"

"پلیز تم کچھ بھی کہو حقیقت تو یہی ہے نا جس طرح تم نے امی کو سنبھالا کوئی اپنا بھی ایسے نہیں کرسکتا۔۔"اسکی آنکھیں نجانے کیوں نم ہونے لگیں۔۔باسط بےبس سا ہوتا لب بھینچ گیا۔۔

"تم نے جتنا ہمارے لیے کیا کوئی بھی نہیں کرسکتا اور وہ بھی جب۔۔۔جب تمام ثبوت بھی میرے خلاف تھے۔۔۔مگر میں تم سے ریکویسٹ کرنا چاہتی ہوں۔۔"

"کیسی ریکویسٹ۔۔۔؟"اسکی نگاہیں اغمازہ کی نم ہوتی پلکوں پر ٹکی تھیں۔۔کیا یہ معصوم لڑکی کبھی کسی کو ضرر پہنچا سکتی تھی۔۔؟

"پلیز یہاں مت آنا آئندہ۔۔"نم آنکھیں لیے پلکوں کی باڑ اٹھا کر اسے دیکھا۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 7  is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇























 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

Previous Post Next Post