Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 8
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 8
"یس سر ہاؤ کن آئی ہیلپ یو۔۔"صباء نے قریب آکر مودب
انداز میں پوچھا مگر اذلان کی شعلہ بار نگاہیں اسی پر تھیں۔
"ہماری میٹنگ تھی ہوٹل کے مینجر مسٹر بابر مجید کے
ساتھ۔۔"جبران جلدی سے بول پڑا۔اس سے پہلے کہ اذلان اپنا کنٹرول کھو بیٹھتا
انہیں جلد سے جلد یہاں سے ہٹنا تھا۔
"اوکے سر آپ بیٹھیں میں سر سے کال کرکے کنفرم کرتی
ہوں۔۔"انہیں صوفوں کی جانب بیٹھنے کا اشارہ کرتی فون ملانے لگی۔جبران اسے اب
تک اغمازہ کو گھورتے دیکھ گھسیٹتا ہوا صوفے کی جانب بڑھ گیا۔۔
"کیا ہوگیا ہے تجھے یار۔۔"
"جی چاہ رہا ہے جان سے مار دوں اسے۔۔یہ آئی بھی کیسے
دوبارہ میری نظروں کے سامنے۔۔"تنفر سے کہتے دوبارہ کاؤنٹر کی جانب دیکھا جہاں
وہ اب دوسری لڑکی سے کوئی بات کررہی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
poem writer ki hi hai ya kesi poet ki ???
ReplyDelete