Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 9
Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 9
کبھی ہوگا ملن بھلي دشمن جلن
میں اس کا دیوانہ ہو منجھو صنم آء
(کبھی ہوگا ملن بھلے دشمن جلیں
میں اس کا دیوانہ وہ میرا صنم ہے)
خوشی سر چڑھ کر معراج معظم کو کس
قدر دیوانہ کیے ہوئے تھیں یہ سب محفل میں موجود لوگ اچھے سے اندازہ لگا سکتے تھے ۔
شاد عالم جو تھي پاي يار
دلبر لے گیا چین قرار
(خوش جو ہوا میں
دلبر لے گیا چین قرار)
دونوں ہاتھ گردن کے نیچے رکھے وہ
مخمور انداز میں محو تھا ۔
ھوش ۾ آھيون ڪون بھلا
دیکھا اسے جب پہلی بار
(ہوش میں آیا نہیں
دیکھا اسے جب پہلی بار)
بالوں میں ہاتھ چلاتا ہوا وہ گردن
کو بھی ساتھ ہلا کر قہقہ لگا گیا تھا ۔
کبھی ہوگا ملن بھلي دشمن جلن
میں اس کا دیوانہ ہو منجھو صنم آء
(کبھی ہوگا ملن بھلے دشمن جلیں
میں اس کا دیوانہ وہ میرا صنم ہے)
یار منجھو آ مور پکي
وه ہے میری زندگی
(میں ہوں اس کے لیے پاگل
اسے تو معلوم نہیں )
آھيان انھين لاءِ آيو چريو
اسے تو معلوم نہیں
(میں ہوں اس کے لیے پاگل
اسے تو معلوم نہیں )
کبھی ہوگا ملن بھلي دشمن جلن
میں اس کا دیوانہ ہو منجھو صنم آء
(کبھی ہوگا ملن بھلے دشمن جلیں
میں اس کا دیوانہ وہ میرا صنم ہے)
ملک معظم کی مسکراہٹ ان کے چہرے سے
ایک بھی پل کے لیے جدا نہیں ہوئی تھی معراج کو اس قدر خوش دیکھ کر ۔
بہت بہت مبارک ہو ایس ایس پی صاحب،،
اسد شاہ کی خوشگوار آواز نے معراج کو خوشی کے غوطہ زن سمندر سے باہر نکالا تھا۔
تمہیں بھی مبارک ہو تمہاری خوشیاں
،، ایک کونے میں کھڑی ہوئی میراب کو دیکھتا ہوا معراج مسکرایا تھا ۔
خیر مبارک ،، میراب کی سمت دیکھتا
ہوا اسد شاہ کو اس کی فکر ہوئی تھی جو ایک سائیڈ پر انجان بنی کھڑی ہوئی تھی ۔
میں ابھی آتا ہوں ۔۔اسد نے میراب کو
دیکھ کر اجازت چاہی تھی ۔
تمہیں جانا بھی چاہیے،،، اسد کو
سمجھتا ہوا معراج کہہ کر وہاں سے انشال کی سمت بڑھا تھا جو اس کی اجرک اور بھری
ڈوپٹے میں لیپٹی ہوئی پریشان بیٹھی ہوئی تھی ۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Wahoo wahoo dil kush ker dia Allah pak g ap ki her dua pori kary ameen zaberdast super amazing mahraj carcter is so super cute beautiful maza ah giya please please please please next episode ka shiddat se intazar hai pleas
ReplyDeleteSuperb episode ❤️❤️❤️❤️
ReplyDeletePlease next episode jaldi please please please
ReplyDelete