Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2

Novel : Love Destiny
Writer Name : Z.S Rajput
Category :Kitab Nagri Special

"ہاں ، بول کیا بات ہے؟"

"نہیں ، نہیں آج ساتھ سواری بھی تھی اسی لیے دیر ہو گئی۔ کچھ دیر تک آتا ہوں، پھر بات کرتے ہیں۔"

"ہااہاہاہا،،، ارے نہیں یار، غیر ملکی مال ہے۔ اسے کہاں اپنی زبان آتی ہو گی۔"

دوسری طرف سے نجانے کیا  کہا گیا تھا کہ وہ ہنستے ہنستے  مرر میں عروہ کو نظروں کے فوکس میں لینے لگا۔

عروہ نے ناگواری سے اس کی یہ حرکت ضبط کی تھی۔

"لڑکی ہے۔ پوری انگریز کی اولاد لگ رہی ہے۔ تو ظاہر سی بات ہے خوبصورت بھی ہو گی۔"

وہ بظاہر تو فون پر بات کر رہا تھا لیکن نگاہیں غیر ارادی طور پر عروہ کمال پاشا کے نقوش کا جائزہ لینے لگی تھیں جب میں دھیرے دھیرے بڑھتی سرخی اس کی سمجھ سے باہر تھی۔ عروہ سے مزید برداشت نہ ہوا تو چٹخ پڑی۔

"خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کافی خطرناک بھی ہوں۔ سو اپنی نظروں کو قابو میں رکھیں۔"

جہاں عروہ کی آواز سنتے اس کے مقابل فارس سٹپٹاتے فون رکھ چکا  تھا وہیں بریک پر دباؤ پڑتے ہی گاڑی جھٹکے سے رک چکی تھی۔ فارس کو اب اس کی سرخ رنگت کی حقیقت کا علم ہوا تھا۔ یقیناً وہ ان کی باتیں سن کر غصے میں سرخ ہوئی تھی۔ یہ سوچتے ہی فارس حبیب نے تھوک نگلا تھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇





















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

11 Comments

  1. Amazing faris to gya ab

    ReplyDelete
  2. next episode kab aaye ga

    ReplyDelete
  3. is ki episode b day den ab aur kitna intizar karna

    ReplyDelete
  4. ye novel complt hay kia complt novl ka link hay to day do

    ReplyDelete
  5. next kab post ho ga

    ReplyDelete
  6. wherevis the writer

    ReplyDelete
  7. dear admin ye novel kab complete hoga?

    ReplyDelete
  8. ye novel complete ha kiya?

    ReplyDelete
  9. koi bataye g ISki baqi episodes kahan milengi

    ReplyDelete
Previous Post Next Post