Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19

Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19

Novel : Hum Raaz
Writer Name : Liyana Malik
Category : Kitab Nagri Special

"ان پکچرز نے ہی تو کام خراب کیا ہے ماما۔ پہلے جو یہ دل صحیح لے پر دھڑک رہا تھا اب ان پکچرز کو دیکھ کر اسکی رفتار بڑھ چکی ہے۔اب سکون نہیں آرہا کہ محبوب سامنے ہو اور یہ آنکھیں اسے دیکھتے ہوئے کبھی نا جھپکیں۔"

"کاش میں ان تصویروں کو نا دیکھتا۔یار اب تو سکون ہی نہیں لگ رہا۔کب وہ دن قریب آئے گا جب میں اور وہ رُو برو ہونگے۔"

"آپ کو پتہ ہے ماما وہ دن اور وہ لمحہ بہت خطرناک ہوگا جب وہ میرے سامنے ہوگی اور میری دسترس میں ہوگی۔جب وہ سر سے پاوں تک میری ہوگی صرف میری۔آپ کو پتہ ہے اس پہ سیاہ رنگ کتنا جچتا ہے۔دڑ ہے کہ جب وہ دوبارہ سیاہ میں سج کے میرے سامنے آئے تو میں اپنے حواس نا بُھلادوں۔"

وہ موبائل سینے پہ رکھے دھڑکتے دل کیساتھ اسکے خیالوں میں بے ساختہ ناجانے کیا کیا کہہ رہا تھا۔دل تھا کہ اسے اک پل بھی سکون نہیں تھا۔

"ماما وہ وقت بھی کتنا خوبصورت ہوگا کہ جس کو چاہا ہو اور پھر وہ ہی آپکا بیٹر ہاف بھی بن جائے۔ماما جتنی محبت میں اس سے کرتا ہوں۔مجھ سے وہ بھی اتنی محبت کرتی ہوگی نا"

وہ بے ساختہ لیٹے سے اٹھ بیٹھا تھا اور انکا سرد ہاتھ تھام کر بولا تو مسسز ہشام گھبرا گئیں تھیں۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇














ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

1 Comments

  1. Excellent 💝
    But i think writer ki iresponsible nature ki wja sy novel ki popularity iffect hui ho gi . Ab next episode bhi 4'5 months baad ay gi . This is not professionalisam

    ReplyDelete