Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19
Hum Raaz Novel By Liyana Malik Chapter 19
"ان پکچرز نے ہی تو کام خراب کیا ہے ماما۔ پہلے جو یہ دل
صحیح لے پر دھڑک رہا تھا اب ان پکچرز کو دیکھ کر اسکی رفتار بڑھ چکی ہے۔اب سکون نہیں
آرہا کہ محبوب سامنے ہو اور یہ آنکھیں اسے دیکھتے ہوئے کبھی نا جھپکیں۔"
"کاش میں ان تصویروں کو نا دیکھتا۔یار اب تو سکون ہی نہیں
لگ رہا۔کب وہ دن قریب آئے گا جب میں اور وہ رُو برو ہونگے۔"
"آپ کو پتہ ہے ماما وہ دن اور وہ لمحہ بہت خطرناک ہوگا جب
وہ میرے سامنے ہوگی اور میری دسترس میں ہوگی۔جب وہ سر سے پاوں تک میری ہوگی صرف میری۔آپ
کو پتہ ہے اس پہ سیاہ رنگ کتنا جچتا ہے۔دڑ ہے کہ جب وہ دوبارہ سیاہ میں سج کے میرے
سامنے آئے تو میں اپنے حواس نا بُھلادوں۔"
وہ موبائل سینے پہ رکھے دھڑکتے دل کیساتھ
اسکے خیالوں میں بے ساختہ ناجانے کیا کیا کہہ رہا تھا۔دل تھا کہ اسے اک پل بھی
سکون نہیں تھا۔
"ماما وہ وقت بھی کتنا خوبصورت ہوگا کہ جس کو چاہا ہو اور
پھر وہ ہی آپکا بیٹر ہاف بھی بن جائے۔ماما جتنی محبت میں اس سے کرتا ہوں۔مجھ سے وہ
بھی اتنی محبت کرتی ہوگی نا"
وہ بے ساختہ لیٹے سے اٹھ بیٹھا تھا اور انکا سرد ہاتھ تھام کر بولا تو مسسز ہشام گھبرا گئیں تھیں۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Excellent 💝
ReplyDeleteBut i think writer ki iresponsible nature ki wja sy novel ki popularity iffect hui ho gi . Ab next episode bhi 4'5 months baad ay gi . This is not professionalisam