Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 11
Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 11
کسی دن اگر اس شخص کی محبت مجھ پر
اس قدر حاوی ہو گئی کہ مجھ سے پل پل اس کی موجودگی چاہنے لگی تو شائد میں ہر حد
پار کر جاؤں خان قبیلے کے خلاف جا کر اپنی محبت کے سامنے گھٹنے ٹیک دوں اور اگر وہ
انسان جس سے تم محبت کرتی ہو اسی نے تمہیں قبول نہ کیا تو پھر؟پھر تم کیا کرو گی
اس کے ضمیر نے اسے جنجھوڑا تھا اگر ایسا کبھی ہوا تو میری محبت
میرے مرنے کیلئے ایک ٹھوس جواز ثابت ہو گی زوفاش داغار خان نے ایک گہری سانس
ہوا کے سپرد کرتے خود سے کہا تھا
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇