Raqs e Biyabaan By Momina Riaz Episode 15
Raqs e Biyabaan By Momina Riaz Episode 15
"ویسے ایک بات ہے"
زوہرے نے اشارے سے پوچھا
"یہی کہ تم شرما نہیں رہی آرام سے بیٹھی محبت کا اقرار کر رہی ہو کوئی تو بندہ
شرمندہ ہو جاتا ہے"
آخر میں حیان نے اسے شرم دلانا چاہی۔
"شرما اس لیے نہیں رہی کیوں کہ میرے سامنے کوئی اور نہیں میرا پرنس ہے، میرا
شوہر ہے، میرا دوست یے تو میں بے وجہ کیوں شرمائوں؟"
"تو ابھی تھوڑی دیر پہلے مجھے چھوڑنے کی بات کوں کر رہا تھا؟"
حیان نے بھی جواب کاروائی کی۔
"ہاں کون تھا مجھے بھی دیکھائی نہیں دے رہا اب"
اس بات پر دونوں مسکرا دیئے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇