Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 5
Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 5
"پھر آ گئے آپ؟" وہ اسے دیکھتی کھڑی ہو گئی۔
"تمہارے ابو آ رہے ہیں یہاں۔" وہ اردگرد نگاہ دوڑا رہا
تھا۔ "کس لئے؟" ماہا کی پیشانی پر بل پڑ گئے۔
"تمہارے نکاح کے لیے۔"
اس نے گویا بم پھوڑا۔
"میرا نکاح؟" اس نے زیر لب دہرایا۔ آنکھیں حیرت کی زیادتی
سے پھیل گئیں۔
"کس کے ساتھ؟" وہ پھٹی پھٹی نگاہوں سے دیکھتی اس کے
مقابل آ کھڑی ہوئی۔
"میرے ساتھ۔" یہ خبر اس کے لئے کسی شاک سے کم نہ تھی۔
"آپ کے ساتھ کیوں؟ کون ہیں آپ اور معلوم بھی ہے کیا بول رہے ہیں؟" وہ
بوکھلا گئی۔
"سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ لیا
ہے۔"اس نے ایک نظر ماہا پر ڈالی۔
"اور کون ہوں میں۔ جلد معلوم ہو جاےُ گا۔" وہ مسکرا کر
کہتا پلٹ گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇