Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 3
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 3
? Have you heard
about ethics Miss Khayam
داؤد نے آگے جاتی زبور کو غصے سے پوچھا۔ جس پر زبور ایک
بار پلٹی اور داؤد کے پاس آکر روکی پھر
بولی
جی مجھے میرے ethics کا پتہ ہے سر۔ لیکن مجھے
لگتا ہے لندن کا ایک مشہورِ بزنس مین اور نیا بنا مئیر اپنے ethics بھول گیا ہے۔
میں۔۔۔ داؤد نے حیرانی سے پوچھا جس پر زبور نے سر ہلایا۔
? How could you say that Miss Khayam
خود پر قابو پاتے داؤد نے
پوچھا جس پر زبور نے اپنا شاپر نیچے رکھا اور سینے پر ہاتھ باندھتی سیدھی کھڑی ہوی
جس سے داؤد اور زبور آمنے سامنے ہوے پھر داؤد کو دیکھتے ہوئے زبور بولی۔
پہلے تصاویر بنانے کی اجازت دینا پھر سارے سٹاف کو چار
گھنٹے انتظار کروانا۔۔۔ پھر ایک کال پر حکم دینا اور اپنے آفس بلا کر بیٹھنے کی
دعوت دینا۔۔۔۔ پھر زبردستی ہاتھ پکڑنا ۔۔۔ کیا یہ ہیں آپ کے ethics سر۔۔۔۔ جس پر داؤد نے سر جھٹکا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇