Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 2
Hub Romantic Novel By Binte Masood Episode 2
Miss Khayam داؤد نے زبور کے پاس جاتے ہوے کہا۔
۔ I not giving you an
order sir just saying you to complete your saying زبور نے کہا جس پر داؤد ایک پل کو روک
کر مسکرا گیا۔ جس سے داؤد کی گال پر گڑھا ابھرا۔
تو تم چاہتی ہو جو میں نے کال پر کہا اس کو پورا کروں میں۔
داؤد عالم شاہ کے اردو بولنے پر زبور نے حیرت سے داؤد عالم شاہ کو دیکھا جو اپنی
گرین آنکھوں میں مسکراہٹ جبکہ چہرہ سپاٹ لیے زبور کو ہی دیکھ رہا تھا۔
بولو۔۔۔
ججججی۔ سر نیچے کرتے زبور بولی ۔
چلو آؤ تمہارے لیے شوٹ کرواتا ہوں۔ کہہ کر داؤد عالم شاہ نے
زبور کا ہاتھ پکڑا اور آفیس سے باہر آیا۔
سر میرا ہاتھ چھوڑیں ۔۔۔ اپنے ہاتھ کو کھینچتے ہوئے زبور نے
کہا مگر زبور کی بات پر دھیان دئے بنا داؤد لیفٹ میں داخل ہوا اور بٹن گراونڈ فلور
پر کلک کیا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇