Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 12

Novel : Loat Aa Humsafar Mere 
Writer Name : MehWish Ghaffar
Category : Kitab Nagri Special

آپ کو یقین ہے کہ آپ کی بیٹی اغواء ہی ہوئی ہے ۔ کہنیوں کو ٹیبل پر ٹکائے وہ الیاس چوہان کو اندر آتے دیکھ فورا سے بولا تھا ۔جبکہ معراج کے لہجے میں شک عیاں تھا ۔

کیا مطلب ہے آپ کا ۔ بے بسی کا ایک جہان آباد تھا الیاس صاحب کے چہرے پر مگر معراج کی بات پر وہ چونکے تھے ۔

نہیں میرے کہنے کا یہ مطلب ہے کہ اکیس سال کی آپ کی بیٹی اور ماءشااللہ خوش صورت بھی ہے ۔ کہیں پیار ،یار عشق و عاشقی کا سلسلہ تو نہیں تھا نا ۔ معراج کی بات سنتے الیاس صاحب کی گردن جھکی تھی ۔

آخر کو وہ ایک جوان  بیٹی کے باپ تھے اور بیٹی بھی وہ جو کئی دنوں سے لاپتہ تھی ۔

کہیں کسی کو پسند کرتی ہو اور اس کے ساتھ بھاگ گئی ہو آپ اور میں ایسے ہی خوار ہورہے ہیں انہیں ڈھونڈنے میں ۔

اور وہ اپنے عاشق کے ساتھ عیاشیاں کررہی ہو ۔ آگ لگانے والے انداز میں کہتا وہ دونوں ہاتھ آپس میں الجھائے ہوئے تھا ۔

خبردار ایک لفظ اور نہیں سنو گا میں اپنی میری بیٹی کے خلاف ۔ الیاس صاحب کی انتہا ہوئی تھی چیئر سے اٹھتے ہوئے دھاڑے تھے ۔

ریلکس الیاس صاحب میں تو آج کل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہہ رہا تھا آپ تو بھڑک ہی اٹھے ۔

یہ پانی پئیں میں تو صرف کہہ رہا ہوں تو آپ برا منا گئے اور آپ کی بیٹی ایسا کر گزری ہو تو ۔ پانی کا گلاس انہیں پکڑاتا ہوا سنجیدگی سے گویا تھا ۔

نہیں ہوسکتا ایسا ، پر یقین لہجے میں کہتے ہوئے دیکھ معراج کی بھنویں داد دینے کے اندامیں اچکاتا ہوا مسکرایا تھا ۔

چلیں آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ، معراج وہیں ان کے سامنے ٹیبل پر بیٹھ گیا تھا ۔

گھر چلتے ہیں آپ کے اس ملازمہ سے کچھ سوال کرتے ہیں شاید کچھ پتا چل جائے ۔ پانی کا گلاس ایک سانس میں حال میں اتارتے الیاس چوہان کو دیکھ کر وہ حقارت سے مسکرایا تھا ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Loat Aa Humsafar Mere Novel By MehWish Ghaffar Episode 12 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


























پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇









ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول


 کیسا لگا ۔ شکریہ

1 Comments

  1. Super offf kia tareef Karu Sachi alfaz nai please next episode jaldi please

    ReplyDelete
Previous Post Next Post