Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 12
Khar E Ishq By Fizza Ashraf Episode 12
جب محبت کے وجود سے انکاری ہیں تو پھر یہ دور بھاگنے کی تگ
ودود کیسی؟سیال نے اس کے قدم سے قدم ملاتے آہستگی سے کہا تھا احدیہ نمروز کے دل نے
سینے میں ایک ادھم سا کھڑا کیا تھا سیال کی بات پر۔۔۔۔آپ کی غلط فہمی ہے میں کیوں
آپ سے بھاگنے کی کوشش کروں گی احدیہ نمروز نے رک کر اس کی جانب دیکھتے سنجیدگی سے
کہا۔۔۔۔۔اسی جواب کو تلاشنے کی سر توڑ کوششیں کرنے میں مگن ہوں۔۔۔سیال نے اس کی
آنکھوں میں دیکھتے کہا تھا۔۔۔۔۔۔فضول کی کوششوں میں اپنا وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں۔۔۔احدیہ
نے بے ساختہ پوچھا
میری کوششوں کو فضول بول کر میری محبت کی توہین کر رہی ہیں
آپ سیال نے شکوہ کیا تھا۔۔۔۔میرا مطلب یہ نہیں تھا۔۔۔سمجھا دیں ناں۔۔۔ مطلب دیر ہی
کتنی لگتی ہے
سیال نے گھمبیر لہجے میں کہتے بغور اس کے چہرے کو اپنی دیوانہ
وار نظروں سے چھوا تھا
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇