Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 3

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 3

Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 3

Novel : Love Destiny
Writer Name : Z.S Rajput
Category :Kitab Nagri Special

"کیا اسے پولیس کی مدد لینی چاہئے؟"

"نہیں، کچھ غنڈے اس بات کو انا کا مسئلہ بنا کر بڑی بری موت مارتے ہیں۔ عروہ تم کیوں وقت سے پہلے مرنا چاہتی ہو؟"

عروہ خود سے بحث میں مصروف تھی جبکہ فارس کا پورا دھیان ان گاڑیوں سے آگے نکلنے اور نظروں سے اوجھل ہونے پر تھا۔

یہ اسی لمحے کی واردات تھی جب ان کی گاڑی کا نشانہ باندھا  گیا تھا۔ عروہ کی چیخ بے ساختہ تھی۔ گاڑی کا بیلنس ایک لمحے کو بگڑا تھا لیکن فارس حبیب کی ڈرائیونگ سکلز نے ایک ناممکن موڑ کاٹتے یو ٹرن لیا تھا جس سے باقی گاڑیاں دوسری سمت کی ٹریفک میں پھنس کر رہ گئی تھیں۔ ان کے پاس یہی صحیح وقت تھا وہ کم وقت میں ان سے بچ نکلنے کی کوشش کر سکتے تھے۔

 

"کیا یہ لوگ ہمیں مار دیں گے؟"

عروہ کی پھنسی پھنسی آواز پر فارس نے مسکراہٹ دبائی۔

"نہیں وہ تو صرف اپنے پستول چیک کرنے کے لیے گولیاں  چلا  رہے ہیں۔"

فارس گاڑی کی سپیڈ آخری حد تک تیز کیے عروہ کو جواب دینے سے باز نہیں آیا تھا۔ وہ کچھ ہی دیر میں سڑکوں پر گھومتے ان پیچھا کرنے والی گاڑیوں سے کافی دور نکل آۓ تھے۔

گاڑی شہر کی حدود سے بھی باہر جا چکی تھی۔ ایک ویران جگہ گاڑی جھٹکے کھا کر خود ہی رک گئی تھی۔  فارس نے سر سٹئیرنگ سے ٹکاۓ گہرا سانس لیا تھا۔ آج اچانک ہونے والا حملہ کافی شدید تھا۔ اگر اسے بروقت اطلاع نہ ملتی تو کوئی بھی نقصان ہو سکتا تھا۔

"ہم یہاں کیوں آۓ ہیں؟"

عروہ گاڑی سے اتر کر اردگرد کا جائزہ لینے میں مصروف تھی۔ ایک طرف وہ راستہ تھا جہاں سے وہ ابھی  بھاگ کر اپنی جان بچا کر آۓ تھے اور دوسری طرف ایک انجان راستہ جو نجانے کہاں لے جانے والا تھا۔

 "اگر میں اس راستے بھاگ جاؤں تو یہ مجھے ڈھونڈ نہیں پاۓ گا اور میں بچ سکتی ہوں۔"

ایک نئی سوچ آئی تو  اس کے لب مسکراہٹ میں ڈھلے۔ اس نے کن اکھیوں سے اپنے سے فاصلے پر کھڑے فارس حبیب کو دیکھا۔ یہی اچھا موقع تھا اسے اپنی جان بچانے کی ایک آخری کوشش تو ضرور کرنی چاہئے تھی۔

اس نے ایک قدم پیچھے کو بڑھایا تھا جب فارس نے اس کی طرف دیکھا۔ وہ اپنی جگہ رک گئی تھی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 3 is available here to online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇












































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

2 Comments

  1. kia ye novel complete nahi ho ga iski episodes q nahi aa rahi? koi bataye ga

    ReplyDelete