Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2
Love Destiny Romantic Novel By Z.S Rajput Episode 2
"ہاں ، بول کیا بات ہے؟"
"نہیں ، نہیں آج ساتھ سواری بھی تھی اسی لیے دیر ہو گئی۔
کچھ دیر تک آتا ہوں، پھر بات کرتے ہیں۔"
"ہااہاہاہا،،، ارے نہیں یار، غیر ملکی مال ہے۔ اسے کہاں
اپنی زبان آتی ہو گی۔"
دوسری طرف سے نجانے کیا کہا گیا تھا کہ وہ ہنستے ہنستے مرر میں عروہ کو نظروں کے فوکس میں لینے لگا۔
عروہ نے ناگواری سے اس کی یہ حرکت
ضبط کی تھی۔
"لڑکی ہے۔ پوری انگریز کی اولاد لگ رہی ہے۔ تو ظاہر سی بات
ہے خوبصورت بھی ہو گی۔"
وہ بظاہر تو فون پر بات کر رہا تھا
لیکن نگاہیں غیر ارادی طور پر عروہ کمال پاشا کے نقوش کا جائزہ لینے لگی تھیں جب میں
دھیرے دھیرے بڑھتی سرخی اس کی سمجھ سے باہر تھی۔ عروہ سے مزید برداشت نہ ہوا تو
چٹخ پڑی۔
"خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ کافی خطرناک بھی ہوں۔ سو اپنی
نظروں کو قابو میں رکھیں۔"
جہاں عروہ کی آواز سنتے اس کے مقابل
فارس سٹپٹاتے فون رکھ چکا تھا وہیں بریک
پر دباؤ پڑتے ہی گاڑی جھٹکے سے رک چکی تھی۔ فارس کو اب اس کی سرخ رنگت کی حقیقت کا
علم ہوا تھا۔ یقیناً وہ ان کی باتیں سن کر غصے میں سرخ ہوئی تھی۔ یہ سوچتے ہی فارس
حبیب نے تھوک نگلا تھا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ
Amazing faris to gya ab
ReplyDeletenice novel
ReplyDeletenext episode kab aaye ga
ReplyDeleteis ki episode b day den ab aur kitna intizar karna
ReplyDeleteye novel complt hay kia complt novl ka link hay to day do
ReplyDeletenext kab post ho ga
ReplyDeletewherevis the writer
ReplyDeletedear admin ye novel kab complete hoga?
ReplyDeleteye novel complete ha kiya?
ReplyDeletekoi bataye g ISki baqi episodes kahan milengi
ReplyDeletedear admin
ReplyDelete