Marjan Romantic Novel By Noshi Ali
Marjan Romantic Novel By Noshi Ali
محبوب کے اقرار سے سیاح
چشموں کے کناروں پر اشکوں کے سمندروں کا اک ہجوم سا ٹھہر گیا تھا۔ محبوب نے اس کی
پیشانی پر اپنی مقدس محبت کا ننہا سا خراج پیش کرکے اسے روح تک اپنی محبت کی مہک
سے معطر کردیا تھا۔ آپس میں رقص کرتی تتلیاں دونوں کا طواف کرنے لگیں تھیں۔ پیار
کے نغمے گاتی بلبل کا دوسرے پرندوں نے بھی ساتھ دینا شروع کردیا تھا۔ اپنے محبوب
سے اپنی محبت کا خراج وصول کرتے ہوئے اسے ایسا محسوس ہونے لگا جیسے دنیا کے عاشقوں
کا ایک بڑا سا ہجوم اپنے سینوں پر ہاتھ رکھے اس کے سامنے سرخم کیے اسے خراجِ محبت
کی وصولی پر داد دے رہے ہوں اور وہ کسی شاہی ملکہ کی طرح سر کو خم دے کر ان عاشقوں
کی بھیڑ کا داد وصول کر رہی ہو۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.