Talash Romantic Novel By Alisha & Amna

Talash Romantic Novel By Alisha & Amna

Talash Romantic Novel By Alisha & Amna

Novel : Talash
Writer Name : Alisha & Amna
Category : Kitab Nagri Special

رات میں جب ازیان گھر آیا تو حورین کو "قرآن پاک" پڑھتا دیکھ کر وہ اندر تک سرشار ہوگیا تھا۔۔۔وہ خوش تھا اسکی بیوی نے اس جانب اپنے قدم بڑھائے تھے۔۔حورین قرآن پاک رکھتی اس کے پاس صوفے پہ بیٹھ گئ۔۔۔

وہ مجھے آپ سے کچھ کہنا تھا۔۔۔وہ اپنی انگلیاں مڑورتے ہوئے بولی۔

آپ کا حکم سر آنکھوں پہ۔۔۔دلکشی سے کہا گیا تھا۔۔۔

وہ مجھے ابو سے ملنا ہے۔۔۔باپ کے ذکر پر حورین کی آنکھوں میں نمی جھلکی تھی۔حورین۔۔۔ادھر دیکھیں۔۔آج آپ میری بات اپنے زہن میں بٹھا لیں۔۔۔اب تک آپنے میری نرمی دیکھی ہے میری ناراضگی نہیں اور یقین کریں میری "ناراضگی جان لیوا ثابت ہوتی ہے" آہندہ میں آپکی آنکھوں میں یہ آنسو نا دیکھو اتنے قیمتی آنسوؤں کو آپ بے مول کر رہیں ہیں۔وہ اپنی انگلیوں کے پوروں سے اسکے آنسو چنتے ہوئے بولا۔۔

نہیں روئے گی آپ آئندہ اوکے؟؟؟ وہ اس سے پوچھ رہا تھا۔۔۔اور وہ خاموش تھی۔۔۔

حورین میں آپ ہی سے بات کر رہا ہوں۔۔۔ازیان اسے اسی پوزیشن میں بیٹھا دیکھ کر گویا۔

ج۔۔جی آئندہ ایسے نہیں ہوگا۔۔کیا آپ مجھے ابو سے ملوانے لے جائے گے نا؟؟؟ وہ امید بھری نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے بولی۔۔

آہ ویسے بہت افسوس کی بات ہے شوہر گھر آئے تو بیویاں ان سے کھانا پانی پوچھتی ہیں پر آپ تو الٹا فرمائشی پروگرام کھولیں بیٹھیں ہیں۔۔ازیان اسے چھیڑتے ہوئے بولا۔

آ۔۔آپ بات کو گول مول کیوں کر رہے ہیں۔سیدھا سا سوال ہے اسکا جواب دیں۔۔۔آپ مجھے ابو کی طرف لے کے جارہے ہیں یا نہیں؟؟؟حورین قدرے غصے میں بولی۔۔۔

ارے ارے بیگم صاحبہ پرسکون ہوجائیں میں کوئی چنگیزخان تھوڑی ہوں جو آپ پر ظلم کے پہاڑ تھوڑے گا۔ فکر نا کریں کل شام میں آپکو میں انکی طرف چھوڑ آوں گا۔۔۔وہ اسے پرسکون کرتے ہوئے بولا۔۔۔

حورین کو اسطرح بات کرتے دیکھ کر وہ کافی حد تک پرسکون ہوچکا تھا۔اسے لگ رہا تھا وہ اس ماحول میں ایڈجیسٹ ہورہی ہیں۔

"لیکن قسمت میں آگے کیا لکھا ہے یہ کسی کو نہیں معلوم۔۔۔۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Talash Romantic Novel By Alisha & Amna is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇






















































































ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post