Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 11

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 11

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 11

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"لو....ہو گیا میں تمہارا۔!!!!

" یہی چاہتی تھی نا تم۔ ہار گیا میں اس نفرت سے ۔۔۔

" تمہاری محبت جیت گئی۔۔.....

"اب تو مجھ سے راضی ہو جاؤ۔"

 

وہ بوجھل سے لہجے میں بولتا دیا کے دل میں اترنے لگا تھا۔اس نے بے اختیار ہی سر اٹھا کر اسے دیکھا تو وہ ہلکا سا مسکرایا تھا۔اور اس کے سامنے وہ پہلی بار یوں دل سے  مسکرایا تھا۔

"اور ہاں آئیندہ مجھ سے ناراض ہونے کی کوشش بھی مت کرنا۔کیونکہ مجھے منانا بالکل بھی نہیں آتا۔ہمم۔"ابرو اچکا کر اسے حکم دیا تو وہ پھر سے سر جھکا گئی۔

"یہاں میرے پاس آؤ "امن نے محبت بھرے لہجے میں کہا تو وہ اس کے قریب آئی۔

"طبیعت زیادہ خراب تو نہیں ہو رہی؟"وہ فکر مندی سے بولا۔ دیانے سر نفی میں ہلا دیا۔

"اچھا یہاں لیٹ جاؤ۔"وہ اسے کندھوں سے پکڑ کر بیڈ پر بٹھاتے ہوئے بولا تو وہ ہچکچائی۔

"پہلے تو آپ یہ کہتے تھے کہ اس بستر پہ نہیں ہوسکتی اب کیا ہوا ؟وہ شرارت سے بولی ۔۔۔۔

"اب سے یہ تمہارا بھی کمرہ ہے اور اس کی ہر چیز پر تمہارا حق ہے۔"

"اور آپ....؟"وہ جھجھکتے  ہوئے پوچھنے لگی ۔

"مان تو لیا ہے کہ مجھ پر بھی تمہارا ہی حق ہے۔"وہ شرارت سے بولا تو دیا خجل سی ہو کر رہ گئی ۔

"ابھی تمہاری طبیعت کا لحاظ کیے ہوئے ہوں ۔مجھے بہکاو مت تمہارے لیے ہی نقصان دہ ہوگا ۔"وہ ذومعنی نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے بولا ۔۔

پھر اس نے شرارت سے آنکھ دبائی تو اس کا منہ کھل گیا۔چہرہ پھر سے دہک اٹھا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post