Breaking News

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 10

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 10

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 10

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

ایسے کیسے سو سکتے ہیں میں نے اتنی محنت کی تھی ۔۔۔وہ کمر پہ ہاتھ رکھ کر لڑاکا انداز میں خودی سے مخاطب ہوئی ۔۔۔۔

اور کیک کی کریم کو اپنی انگلی سے اٹھایا اور امن کی طرف آئی ۔۔۔۔

Happy birthday to you My dear Husband

اس نے لہک لہلک کر گنگنایا ۔۔۔

اور کریم والی انگلی اس کے گال پہ لگائی ۔۔۔

امن نے دیا کی دیدہ دلیری پہ اپنی خمار زدہ آنکھیں کھول کر اس کی طرف گھور کر دیکھا۔۔۔

"خاموش ہوجاو "

دیا کھکھلا اٹھی ۔۔۔۔

اور جان بوجھ کر اپنی کلائیوں کو زور زور سے ہلانے لگی ۔۔۔اس کی چوڑیوں کی کھنک کا شور بلند ہوا تو امن نے اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ایک ہاتھ میں قید کر لیا ۔۔۔۔

"Many many Happy returns of the day"

وہ پھر سے مسکرا کر بولی ۔۔۔اس کے منع کرنے کے باوجود پھر سے بولی ۔۔۔

امن تو اس بار اس کہ عمل پر تلملا اٹھا۔۔۔

اس نے اپنے دوسرے ہاتھ کی انگلی سے اپنے گال سے کریم اتار کر دیا کے ہونٹوں پہ لگائی ۔۔۔۔

دیا نے اسے آنکھیں ُسکیڑ کر دیکھا ۔۔۔۔

"اب بولو "!!!

اس سے پہلے کہ دیا کچھ سمجھ پاتی ۔۔۔

امن اس کی گردن میں ہاتھ ڈالے اسے خود پہ گراتے ہوئے اس کے بولتے ہوئے کریمی لبوں کو قید کر گیا ۔۔۔۔

دیا تو اس افتاد پہ بوکھلا کر رہ گئی ۔۔۔۔

اس نے امن کے چوڑے سینے پہ مکوں کی برسات کردی جتنا دیا اس سے اپنا آپ چھڑوانے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔ امن کی گرفت اسکے لبوں پہ اور مزید سخت ہوتی جا رہی تھی ۔۔۔

امن کو اپنے منہ میں خون کا ذائقہ محسوس ہوا تو اس نے دیا کے زخمی لبوں کو آزادی بخشی ۔۔۔۔اور اسے جھٹکے سے پیچھے کیا ۔۔۔۔

دیا تو حیرت کی زیادتی سے پھٹی ہوئی آنکھوں سے اسے دیکھنے لگی ۔۔۔اس کی آنکھوں کے کنارے بھیگنے لگے اس کے اسقدر سخت عمل پہ ۔۔۔

"انسان نہیں جانور ہیں آپ "

"بھلا ایسا بھی کوئی کرتا ہے ؟؟؟وہ اپنے زخمی لبوں کو اپنی ہتھیلی سے رگڑ کر شکوہ کناں نگاہوں سے دیکھتے ہوئے بولی۔۔۔۔

"تم جان بوجھ کر مجھے تنگ کر رہی تھی نا اس آواز سے وہ اس کی کلائی پکڑ کر بولا ۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇











































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ


Post a Comment

3 Comments