Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 6

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 6

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 6

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

"آپ کو پتہ ہے میں آپکی بہت بڑی فین ہوں ۔میری خواہش تھی کہ جب انڈسٹری میں آؤں آپکے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے ۔۔۔ میں آپ کو بتا نہیں سکتی کہ میں کتنی خوش ہوں اور خود کو کتنا خوش قسمت تصور کر رہی ہوں ۔۔۔ وہ اپنے دونوں ہاتھوں کو باہم پیوست کیے پرجوش آواز میں بولی۔۔۔۔ پرنس نے پانی کا گھونٹ بھر کے گلاس ایک طرف رکھتے ہوئے اسکی طرف جانچتی ہوئی نظروں سے دیکھا ۔۔۔۔ "سر کل آپ دونوں پہ ایک رومینٹک سونگ پکچرائز ہوگا ۔۔۔۔ڈائریکٹر کے اسسٹنٹ نے آکر ان دونوں کو آگاہ کیا ۔۔۔ "میرے خیال میں شوٹنگ سے پہلے اگر رئیل رومینس ہو جائے گا تو شوٹنگ کرنے میں آسانی ہوگی "پرنس اپنی سنہری بئیرڈ کو اپنی پوروں سے سہلاتے ہوئے مسکرا کر بولا ۔۔۔۔ سارہ اس کی بات سن کر پہلے تو حیران ہوئی پھر مسکرانے لگی ۔۔۔۔ "مووی سائن کرنے کے لیے اس ڈائیریکٹر کے پاس تو نہیں گئی تھی تم ؟؟؟؟ پرنس نے ابرو اچکا کر سپاٹ انداز میں پوچھا ۔۔۔۔ سارہ کچھ دیر کے خاموش بیٹھی اسے دیکھتی رہی پھر اس کے سوال کی سمجھ آئی تو نفی میں سر ہلا دیا ۔۔۔۔ "اچھی بات !!! "مجھے ان ٹچ بیوٹی زیادہ اپیل کرتی ہے " وہ نچلا لب دانتوں تلے دبا کر مسکرایا پھر گردن ترچھی کیے سارہ کو دیکھا ۔۔۔ جو اسکی بات پہ بلش کر رہی تھی ۔۔۔ "پھر آج رات کاکیا پلان ہے ؟؟؟ وہ اپنی جگہ سے اٹھا اور جیکٹ اپنی بازو پہ ڈال کر بولا۔۔۔۔ "جو آپ کہیں "وہ تو اس سے چپکنے کو بیتاب تھی ۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ پر جوش انداز میں خوشی کے مارے اسکے گلے لگتی ۔۔۔ "اونہہہہہ۔۔۔۔ It's a public place... I can't afford any scandal"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 6 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

Previous Post Next Post