Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 9
Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 9
"میں پارٹی میں جاتا تو
ایسی شرٹ پہن کر جاتا ۔۔۔مگر اب میں یہیں رہوں گا اور یہیں اسی کمرے میں پارٹی
کروں گا تمہارے ساتھ۔ اور تم یہ شرٹ مجھے پہن کر دکھاؤ گی ۔۔۔
"میں بھی تو دیکھوں تم نے
میرے لیے جو شرٹ تیار کی تھی اس میں تم کیسی لگو گی ۔۔۔۔
"I am
sorry...
امن بس میں۔۔۔وہ ۔۔۔مجھ
سے ۔۔۔وہ غلطی سے ۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ اپنی صفائی میں کچھ کہتی ۔۔۔
"بالکل خاموش۔!!!
"جتنا کہا اتنا کرو "
"جاؤ جلدی "اس نے دیا
کو واش روم میں جانے کا اشارہ کیا ۔۔۔
دیا مرے مرے قدموں سے شرٹ
لیے واش روم کی طرف بڑھنے لگی ۔۔۔اس سے پہلے کہ وہ واش روم کا دروازہ کھولتی ۔۔۔
صرف شرٹ پہننے کا مطلب ہے
صرف شرٹ
"
اس کی بے تکی بات سن کر
دیا جھٹکے سے فورا مڑی اور فق نگاہوں سے اسے دیکھنے لگی ۔۔۔۔
کہ شاید وہ ابھی ہنس دے
گا اور کہے گا کہ میں تو مذاق کر رہا تھا جیسے تم نے کیا ۔۔۔
"I said go
"
وہ اس بار غیض و غضب کے
عالم میں چلایا ۔۔۔
دیا کی آنکھوں کی پتلیاں
حیرت سے دوچند ہوئی مگر اس کی دھاڑ سے وہ سہم کر فورا واش روم کا دروازہ کھول کر
اس میں بند ہوگئی ۔۔۔
اسے واش روم میں کھڑے
ہوئے دس منٹ گزر چکے تھے وہ مخمصے کا شکار تھی اور خود کو کوس رہی تھی کہ
"دیا تو نے کیوں اس سے
پنگا لیا ۔۔۔
یہ تو الٹا مجھی پہ پڑ
گیا ۔۔۔
"اب بھگت"
"ایک منٹ میں باہر آؤ ورنہ
میں اندر آکر خود چینج کرواؤں گا ",
باہر سے امن کی آواز
سنائی دی تو اس کے حواس مختل ہونے لگے ۔۔۔۔
پھر سے پانچ منٹ گزر گئے
۔۔۔
واش روم کا دروازہ کھلا
۔۔۔
امن نے واش روم کی طرف
دیکھا ۔۔۔
وہ اسی بلیک شرٹ میں
ملبوس تھی ۔اور کمر کے گرد اپنا دوپٹہ لپیٹ رکھا تھا ۔۔۔۔
ایک ہاتھ سے اپنے بال کان
کے پیچھے اڑستی ہوئی دوسرے ہاتھ سے دوپٹے کو اچھے سے جکڑا ہوا تھا معا کہیں کھل نا
جائے ۔۔۔
وہ شرم کے مارے اپنی
نظریں زمین سے اٹھا ہی نا پا رہی تھی۔۔۔
امن نے اسکی بوجھل پلکوں
کا دلکش رقص دیکھا تو پل بھر کو مسمرائز ہوا ۔۔۔
"دوپٹہ اتارو"
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
beautiful next soon
ReplyDeleteSuperb aaalllaaa epi
ReplyDeleteAmazing Lajawab prince ko
ReplyDeleteJaldi akal Aia jay
Outstanding mkhy lg rha hy k prince ko muhbat e nhi ishk hoga sanaya se r mjhy uss din ka be sabri se intizar hy... Aman r diya mn ahista ahista sb sahi hota dikh rha... Novel bht acha ja rha hy all the best ❣️
ReplyDeleteNext plz outstanding
ReplyDeleteFabulous 🤩
ReplyDelete