Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7
Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7
”جسٹ شٹ اپ۔۔۔! یعنی اب تم مجھے سکھاؤ گی انسانیت"
"تمہاری اوقات ہے اتنی ؟؟؟"
وہ اسکی کمر کے گرد اپنے دونوں بازوؤں کو باندھ کر اسے
جھٹکا دیتے ہوئے پوچھ رہا تھا ۔۔۔۔
تم یہ مت بھولو کہ اس گھر میں تم میری
وجہ سے ہو، اور اگر نیکسٹ ٹاٸم مجھ سے بات کرنا ہو تو اپنی لمٹ میں رہ کر ورنہ ایک منٹ میں تمہارے سارے زعم
توڑ کر رکھ دوں گا۔۔“ اس نے اک دم سے غرا کر کہا،
وہ مٹھی بھر کا فاصلہ مٹائے اس کی صراحی دار گردن پر دانت
گاڑھ چکا تھا ۔۔۔۔
دیا کے لبوں سے سسکی نکلی۔۔۔
امن کے پیچھے ہوتے ہی وہ فق نگاہوں سی
اسکی طرف دیکھ رہی تھی،رونے میں اب شدت آچکی تھی ۔۔۔۔
گردن پہ شدید جلن اور درد محسوس ہورہا تھا ۔۔۔۔
”اب رونا مت، مجھے نفرت ہے
ان مگرمچھ کے آنسوٶں سے۔۔۔“ وہ رونا چاہتی تھی لیکن اس
کے رونے پر بھی پابندی تھی نجانے کس جرم کی سزا دے رہا تھا وہ اس کو۔۔
”دفعہ ہو جاٶ اب یہاں سے۔۔۔“اس نے اک دم سے اس کو
اپنے بازوٶں کے تنگ گھیرے سے آزاد کیا اور وہ تیزی
سے اس کے سینے سے آزاد ہوٸی تھی، جیسے بہت اذیت ناک اور ناقابل برداشت پناہوں سے رہاٸی ملی ہو۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Superb epi.desperately waiting next
ReplyDeleteExcited to read next superb
ReplyDelete