Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7

Novel : Prince Charming
Writer Name : Hina Asad
Category : Kitab Nagri Special

جسٹ شٹ اپ۔۔۔! یعنی اب تم مجھے سکھاؤ گی انسانیت"

"تمہاری اوقات ہے اتنی ؟؟؟"

وہ اسکی کمر کے گرد اپنے دونوں بازوؤں کو باندھ کر اسے جھٹکا دیتے ہوئے پوچھ رہا تھا ۔۔۔۔

 تم یہ مت بھولو کہ اس گھر میں تم میری وجہ سے ہو، اور اگر نیکسٹ ٹاٸم مجھ سے بات کرنا ہو تو اپنی لمٹ میں رہ کر ورنہ ایک منٹ میں تمہارے سارے زعم توڑ کر رکھ دوں گا۔۔“ اس نے اک دم سے غرا کر کہا،

وہ مٹھی بھر کا فاصلہ مٹائے اس کی صراحی دار گردن پر دانت گاڑھ چکا تھا ۔۔۔۔

دیا کے لبوں سے سسکی نکلی۔۔۔

 امن کے پیچھے ہوتے ہی وہ فق نگاہوں سی اسکی طرف دیکھ رہی تھی،رونے میں اب شدت آچکی تھی ۔۔۔۔

گردن پہ شدید جلن اور درد محسوس ہورہا تھا ۔۔۔۔

اب رونا مت، مجھے نفرت ہے ان مگرمچھ کے آنسوٶں سے۔۔۔“ وہ رونا چاہتی تھی لیکن اس کے رونے پر بھی پابندی تھی نجانے کس جرم کی سزا دے رہا تھا وہ اس کو۔۔

دفعہ ہو جاٶ اب یہاں سے۔۔۔“اس نے اک دم سے اس کو اپنے بازوٶں کے تنگ گھیرے سے آزاد کیا اور وہ تیزی سے اس کے سینے سے آزاد ہوٸی تھی، جیسے بہت اذیت ناک اور ناقابل برداشت پناہوں سے رہاٸی ملی ہو۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Prince Charming Romantic Novel By Hina Asad Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇







































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

Previous Post Next Post