Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 11

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 11

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 11

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"مجھے نہیں رہنا تمہارے ساتھ... " وہ تیزی سے بولی۔ "ایکسکیوز می؟ جانتی ہو کیا بولا ہے تم نے؟" اسے اپنی سماعت پر شبہ ہوا۔

"جانتی ہوں اچھے سے۔ تم جیسے شخص کے ساتھ رہنا.... "

"کیا قباحت ہے میرے ساتھ رہنے میں؟ میں بھی تو رہ رہا ہوں۔" وہ اس کی بات کاٹتا برہمی سے گویا ہوا۔

"اسے رہنا نہیں کہتے زوریز سکندر۔ گیسٹ روم میں سو رہے ہو تم... اور ویسے بھی مجھے نہیں رہنا تمہارے ساتھ بس بات ختم۔۔" وہ حتمی انداز میں بولی۔

"اچانک سے تمہیں الگ ہونے کا خیال کہاں سے آیا؟" وہ مشکوک انداز میں اسے دیکھنے لگا۔

"جب سے مجھے تمہاری اصلیت کا معلوم ہوا۔"

"اوہ.... تو جا کر اپنے ابا سے بات کرو۔ کیونکہ سب سے پہلا انکار ان کی جانب سے آےُ گا آخر ان کے خاندان کی روایت ہے۔ کیسے توڑنے دیں گے تمہیں؟" اس نے دونوں آبرو اچکاےُ۔ "ابو سے بات کر لوں گی میں۔ تم اپنی بات کرو۔" وہ تنک کر بولی۔

"تم طلاق کی بات کر رہی ہو۔ جس کی ہمارے خاندان میں اجازت نہیں۔ اس کے بعد کوئی نہیں اپناےُ گا تمہیں یہ بھی ذہن میں رکھو۔" اس نے نرمی سے سمجھانا چاہا۔

"تمہارے ساتھ رہنے سے بہتر ہے میں تنہا رہ لوں۔ تم خود کو تیار کر لو اس چیز کے لئے تو بہتر ہوگا۔" وہ حقارت سے کہتی واپس مڑ گئی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 11 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post