Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 9

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 9

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 9

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"آپ شہر چلے گئے؟ مجھے تو علم ہی نہیں تھا اس بات کا..." وہ ہمت جمع کرتی بولنے لگی۔

"تو کیا تم سے اجازت لینی تھی مجھے؟" وہ تپ کر بولا۔ "نہیں میرا یہ مطلب نہیں تھا... " وہ بوکھلا گئی۔

"تو پھر کیا مطلب تھا تمہارا خود ہی بتا دو۔" وہ چبا چبا کر بولا۔

"میں نے تو بس... آپ ناراض ہیں مجھ سے؟" خوف کے باعث اس نے جلدی جلدی اپنی بات کہی۔

"تم اس قابل ہو کہ تم سے ناراض ہوا جاےُ؟" وہ ہنسا۔ ماہا کے چہرے کے تاثرات تغیر ہوےُ۔ یہ وہ زوریز نہیں تھا جس کے ساتھ وہ اب تک رہ رہی تھی۔ چہرہ ندامت سے جھک گیا۔

"فون کیوں کیا ہے تم نے؟" لہجے کی اکتاہٹ واضح تھی۔ "حال احوال دریافت کرنے کی خاطر... " آواز دم بخود آہستہ ہو گئی۔

"ایسے فضول کاموں کے لئے مجھے فون مت کیا کرو... تمہارے لیے میں فارغ نہیں بیٹھا۔ ہزار کام ہوتے مجھے... " اس نے برہمی سے کہہ کر فون بند کر دیا۔ وہ فون کان سے ہٹا کر اسکرین کو دیکھنے لگی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 9 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post