BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2
BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2
"ی۔۔۔۔یہ گندا ہے یہ ہنس رہا ہے مجھ پر۔۔ یہ بھی مجھے پاگل
بولے گا" بازل کا ہنسنا اسے بلکل پسند نہیں آیا تھا تب ہی شاز سے شکایت کی۔
"بازل۔۔۔ دفع ہو جاؤ یہاں سے، خبردار جو دوبارہ میری دوست پر ہنسے" شاز نے
اسے گھوری سے نوازا تو وہ اشارہ سمجھتے باہر نکل گیا۔ اسے قریبی گاؤں سے منیہا کے
بارے میں پتا کرنا تھا تب ہی وہ وہاں سے چلا گیا۔
"دوست آپ کا نام کیا ہے؟" وہ شاز کے تھوڑا قریب کھسکی، شاز اس پر ہنس نہیں
رہا تھا، اس کا مزاق نہیں اڑا رہا تھا اور تو اور عروش کی طرح اسے پیار سے ڈیل کر
رہا تھا تب ہی وہ اس سے مانوس ہوگئی۔
"میرا نام شاز ہے بےبی گرل" شاز اس کے معصوم سوال پر نرمی سے مسکرا کر
بولا تو وہ کھلکھلا اٹھی۔
"میرے دوست کا نام شاز ہے۔۔۔ میرے دوست کا نام شاز ہے" وہ تالیاں بجاتے
خوشی سے چہکی تو شاز کتنی ہی دیر اسے دیکھ کر رہ گیا۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
Wo bestttttt novel plzzzzz next episode plz💖💖💖💖💖💖
ReplyDeleteKya app answer desakti he plz
ReplyDelete