BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2

Novel : BaBy Girl 
Writer Name : Noor E Arooj
Category : Kitab Nagri Special

"ی۔۔۔۔یہ گندا ہے یہ ہنس رہا ہے مجھ پر۔۔ یہ بھی مجھے پاگل بولے گا" بازل کا ہنسنا اسے بلکل پسند نہیں آیا تھا تب ہی شاز سے شکایت کی۔

"بازل۔۔۔ دفع ہو جاؤ یہاں سے، خبردار جو دوبارہ میری دوست پر ہنسے" شاز نے اسے گھوری سے نوازا تو وہ اشارہ سمجھتے باہر نکل گیا۔ اسے قریبی گاؤں سے منیہا کے بارے میں پتا کرنا تھا تب ہی وہ وہاں سے چلا گیا۔

"دوست آپ کا نام کیا ہے؟" وہ شاز کے تھوڑا قریب کھسکی، شاز اس پر ہنس نہیں رہا تھا، اس کا مزاق نہیں اڑا رہا تھا اور تو اور عروش کی طرح اسے پیار سے ڈیل کر رہا تھا تب ہی وہ اس سے مانوس ہوگئی۔

"میرا نام شاز ہے بےبی گرل" شاز اس کے معصوم سوال پر نرمی سے مسکرا کر بولا تو وہ کھلکھلا اٹھی۔

"میرے دوست کا نام شاز ہے۔۔۔ میرے دوست کا نام شاز ہے" وہ تالیاں بجاتے خوشی سے چہکی تو شاز کتنی ہی دیر اسے دیکھ کر رہ گیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

BaBy Girl Romantic Novel By Noor E Arooj Episode 2 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇












































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

2 Comments

  1. Wo bestttttt novel plzzzzz next episode plz💖💖💖💖💖💖

    ReplyDelete
  2. Kya app answer desakti he plz

    ReplyDelete
Previous Post Next Post