Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 7

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 7

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 7

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"اس دن کپڑے کس کے لئے منگواےُ تھے اتنی ایمرجنسی میں؟" وہ پیشانی پر بل ڈالے اسے دیکھ رہا تھا۔ دونوں کیفے میں آ بیٹھے تھے۔

"تمہاری دوسری بھابھی کے لئے۔" وہ کہہ کر ہنسنے لگا۔

"کیا مطلب دوسری؟" وہ ششدر سا رہ گیا۔

 "دوسری شادی کر لی ہے میں نے۔" زوریز نے بائیں آنکھ کا کونا دبایا۔

"میں نہیں مانتا۔" وہ نفی میں سر ہلاتا اِدھر اُدھر دیکھنے لگا۔ زوریز کا انداز مزاح کا عنصر لئے ہوےُ تھا۔

"تو کیسے یقین آےُ گا تمہیں؟" اس سے ہنسی روکنا مشکل ہو رہا تھا۔ وہ لب دانتوں تلے دباےُ اسے دیکھنے لگا۔

 "تمہیں کب سے لڑکیوں میں اتنی دلچسپی ہو گئی؟ وہ علیزے جو تمہارے پیچھے رہتی تھی اسے تو کبھی منہ نہیں لگایا تم نے؟ اب یہ دوسری بھابھی کہاں سے آ گئی؟ اور بڑے بے مروت ہو بلانا تک گوارا نہیں کیا۔" وہ اسے آڑے ہاتھوں لیتا ہوا شکوہ بھی کر گیا۔

 "ہر لڑکی میں دلچسپی نہیں لیتا میں۔ اب بندہ ایک آدھی میں تو لے ہی سکتا ہے۔" اس نے قائل کرنا چاہا۔

"تمہارے جیسے یار سے دشمن اچھے۔" وہ جل کر بولا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇


























































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post