Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 6
Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 6
"آپ اپنی بیوی کے کمرے میں نہیں جائیں گے؟" ہمت کر کے
وہ پوچھ بیٹھی۔
"یہاں بیٹھا برا لگ رہا ہوں میں؟" اس نے الٹا سوال
داغا۔ "میں نے ایسا کب کہا؟" وہ متحیر سی اسے دیکھنے لگی جو نگاہیں اوپر
کئے اسے دیکھ رہا تھا۔
"تو پھر کیا کہا ہے تم نے؟" اسے ماہا کا دھیمہ لہجہ
اچھا لگ رہا تھا۔
اس نے ایک نظر میں ماہا کا جائزہ لیا,
اس سیاہ رنگ کے سوٹ میں اس کی صاف رنگت مزید نکھر گئی تھی, قمیض کے آستین کہنیوں
تک آ رہے تھے جہاں سے اس کی بازو دکھائی دے رہی تھیں, یہ سوٹ عمارہ سے زیادہ اس پر
جچ رہا تھا۔ اس نتیجے پر پہنچنے کے بعد اس نے نگاہوں کا زاویہ موڑ لیا۔
"میں نے تو ایسے ہی پوچھا.... " وہ کہہ کر اِدھر
اُدھر دیکھنے لگی۔
"میرا فلحال موڈ نہیں اس سے لڑائی کرنے کا۔ اس لئے آج یہی
سوؤں گا۔"
وہ جو اس کے جانے کی منتظر تھی اس
بات پر گہری سوچ میں پڑ گئی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Amazing ������
ReplyDelete