Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 8

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 8

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 8

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"کل رات سے غائب ہے نہ وہ؟ امی کا سیٹ بھی کل ہی گم ہوا... سوچو واپس کیوں نہیں آئی وہ؟ لے کر بھاگ گئی ہوگی پکا۔" وہ دونوں آبرو اچکاتی یقین سے بولی۔

"یہ تو ویسے سوچا ہی نہیں... " فرحین ہکا بکا سی اسے دیکھنے لگی۔

"اسے کیا معلوم کہاں کون سی چیز پڑی ہے؟" شہانہ متفق نہیں تھی اس کی بات سے۔

"ایسی لڑکیاں بڑی تیز ہوتی ہیں آپ کو نہیں معلوم۔ کسی کو معلوم بھی نہیں ہونے دیتی اور بڑے بڑے کام کر جاتی ہیں۔" فوزیہ نے جلتی پر تیل ڈالا۔

"امی میں تو کہتی ہوں اس لڑکی کو ڈھونڈیں اور ایسی سزا دیں کہ سات نسلیں یاد کریں اس کی.... " فرحین نے بھی حصہ ڈالا۔

 "معلوم کریں ڈرائیور سے کہاں چھوڑ کے آیا تھا جو ابھی تک واپس ہی نہیں آئی.... دوسرا دن ختم ہونے کو ہے۔ فرار کا اور کیا مطلب ہو سکتا ہے؟" عمارہ تنک کر بولی۔

"مگر وہ تو ایک بار بھی میرے کمرے میں نہیں آئی ایسے کیسے بھتان لگا دوں اس پر؟" وہ باری باری تینوں کو دیکھنے لگی۔

"کیا معلوم آپ کی غیر موجودگی میں چکر لگاتی ہو۔ امی آپ اتنی طرفداری کیوں کر رہی ہیں اس کی؟ اپنا سیٹ واپس نہیں چائیے آپ کو؟" عمارہ غصے سے کہتی انہیں تنقیدی نظروں سے دیکھنے لگی۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 8 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post