Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7
Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7
نورالعین نے کروٹ بدلنی چاہی تھی پر وہ اسکے گرد سخت حصار باندھ گیا تھا اسے نیند میں بھی نورالعین شاہ کی دور جانے کی گستاخی گوارہ نہیں تھی تبھی اس نے سزا کے طور پہ اسکے رخساروں پہ ہلکے سے بائیٹ کیا تھا جسکی تکیلف کے آثار اسکے چہرے پہ نظر بھی آئے تھے۔
"میں آپکے رخساروں پہ میرے کیے گئے محبت کے ہراظہار سے بدلتے رنگ دیکھنا چاہتا
ہوں ۔میں چاہتا ہوں آپکو محبت کے تمام رنگ دکھاؤں 'میں اپنی محبت کی ناؤ کو ایک
ساحل پہ ٹہرانا چاہتا ہوں آپکے غصے کو اطمینان سے ہرانا چاہتا ہوں ۔"
وہ اپنے دئیے نشان کو انگلیوں کی پورز سے سہلاتے اسے دیکھ
کے مسکرایا تھا۔
"اپنی ذات کی ساری محبت آپ پرلٹانا چاہتا ہوں 'آپکی نفرت اور اپنی محبت کا گیت
لکھ کے ہمیشہ آپکے سامنے ہارنا چاہتا ہوں 'میں آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں آپکو
ضد سے جیتنے کی خواہش نہیں کرتا لیکن آپ ہمیشہ میری رہو یہ میرے دل کی خواہش ضرور
ہے ۔۔۔۔"
اسکے رخسار سہلاتی انگلیوں سے انگشت شہادت گستاخی کی مائل
ہوتی اسکے ہونٹوں پہ زاویار شاہ کا نام لکھنے لگی تھی۔
"زاویار شاہ کے دل کی خواہش۔۔۔"وہ خود پہ استہرائیہ ہنسا تھا۔
"دل جسکو میں نے عقل کے دربان کے ہاتھوں قیدی بنایا ہوا ہے 'محبت کا قیدی
۔۔۔ہنہ۔۔۔۔محبت کیا ہے؟مجھے پتہ نہیں لیکن میرے لیے آپ محبت ہیں نورالعین شاہ
۔۔۔صرف زاویار شاہ کی محبت شاید میں آپ سے صرف محبت نہیں کرتا بلکہ۔۔۔۔۔۔!
أنا لا أحبك فقط أنا أتنفشك عشقاً أنا نورجان!
میں آپ سے صرف محبت نہیں کرتا میں تو آپکے عشق میں سانس لیتا
ہوں نورجان ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Zabrdst ❤️❤️❤️
ReplyDeleteFantastic 💓💓
ReplyDeleteNext ep plzzz
ReplyDelete