Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 5
Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 5
"ہرسیاہ رات میں دن کی روشنی کھوجنا'ہر ادھوری بات میں'
ادھوری کہانی میں مکمل مطلب تلاش کرنا اور برسات میں قوس وقزاح کے رنگ کھوجنا
چاہتے ہیں آپ ۔۔۔۔کتنی عجیب بات ہے نا زاویار شاہ اس زبردستی کی شادی پہ آپ یہ
چاہتے ہو کہ میں آپکا ہاتھ تھامے فل آف فن کے ساتھ آپکا ساتھ انجوائے کرتے اپنی
بربادی کا جوڑا لوں واہ۔۔۔۔کیا اعلی سوچ ہے نا آپکے من پسند رنگوں کی؟؟"
وہ ایک ایک لفظ زہر میں ڈبو ڈبو کے
زاویار شاہ کی سماعتوں میں انڈیلتی اسے لاجواب چھوڑتے وہاں سے نکل گئی تھی
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
Total kitni epi hu gi ?
ReplyDelete