Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7

Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7

Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7

Novel : Dua E Hirz Jaan
Writer Name : Uzma Mujahid
Category : Kitab Nagri Special

نورالعین نے کروٹ بدلنی چاہی تھی پر وہ اسکے گرد سخت حصار باندھ گیا تھا اسے نیند میں بھی نورالعین شاہ کی دور جانے کی گستاخی گوارہ نہیں تھی تبھی اس نے سزا کے طور پہ اسکے رخساروں پہ ہلکے سے بائیٹ کیا تھا جسکی تکیلف کے آثار اسکے چہرے پہ نظر بھی آئے تھے۔

"میں آپکے رخساروں پہ میرے کیے گئے محبت کے ہراظہار سے بدلتے رنگ دیکھنا چاہتا ہوں ۔میں چاہتا ہوں آپکو محبت کے تمام رنگ دکھاؤں 'میں اپنی محبت کی ناؤ کو ایک ساحل پہ ٹہرانا چاہتا ہوں آپکے غصے کو اطمینان سے ہرانا چاہتا ہوں ۔"

وہ اپنے دئیے نشان کو انگلیوں کی پورز سے سہلاتے اسے دیکھ کے مسکرایا تھا۔

"اپنی ذات کی ساری محبت آپ پرلٹانا چاہتا ہوں 'آپکی نفرت اور اپنی محبت کا گیت لکھ کے ہمیشہ آپکے سامنے ہارنا چاہتا ہوں 'میں آپکو بتانا چاہتا ہوں کہ میں آپکو ضد سے جیتنے کی خواہش نہیں کرتا لیکن آپ ہمیشہ میری رہو یہ میرے دل کی خواہش ضرور ہے ۔۔۔۔"

اسکے رخسار سہلاتی انگلیوں سے انگشت شہادت گستاخی کی مائل ہوتی اسکے ہونٹوں پہ زاویار شاہ کا نام لکھنے لگی تھی۔

"زاویار شاہ کے دل کی خواہش۔۔۔"وہ خود پہ استہرائیہ ہنسا تھا۔

"دل جسکو میں نے عقل کے دربان کے ہاتھوں قیدی بنایا ہوا ہے 'محبت کا قیدی ۔۔۔ہنہ۔۔۔۔محبت کیا ہے؟مجھے پتہ نہیں لیکن میرے لیے آپ محبت ہیں نورالعین شاہ ۔۔۔صرف زاویار شاہ کی محبت شاید میں آپ سے صرف محبت نہیں کرتا بلکہ۔۔۔۔۔۔!

أنا لا أحبك فقط أنا أتنفشك عشقاً أنا نورجان!

میں آپ سے صرف محبت نہیں کرتا میں تو آپکے عشق میں سانس لیتا ہوں نورجان ۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Dua E Hirz Jaan By Uzma Mujahid Episode 7 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri 

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇













































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

3 Comments

Previous Post Next Post