Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 10

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 10

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 10

Novel : Ruswa E Zamana 
Writer Name : Hamna Tanveer
Category : Kitab Nagri Special

"ماہا باہر گئی ہے؟" وہ چوکیدار سے استفسار کر رہا تھا۔

"جی صاحب کسی لڑکے کے ساتھ موٹر سائیکل پر گئی ہیں۔" اس نے صورتحال سے آگاہ کیا۔ وہ سر ہلاتا پلٹ گیا۔

"کیا مطلب ہوا تمہاری اس حرکت کا؟ میرے منہ پر کیچڑ اچھال کر گئی ہو تم؟" وہ سبب سمجھنے سے قاصر تھا۔ طیش سے کہتا قدم اٹھانے لگا۔

 "کچھ بھی ہو اب... تمہارے حق میں بہتر ہوگا کہ میرے سامنے نہ آؤ۔ ورنہ نجانے میں کیا حشر کر بیٹھوں تمہارا.... " وہ خود کلامی کرتا ماہا سے مخاطب تھا۔ چہرہ سرخ ہو رہا تھا۔ اعصاب تنے ہوےُ تھے۔

"ہو گیا شوق پورا؟ جب میں نے بکواس کی تھی تب سمجھ نہیں آ رہا تھا تمہیں... اب منہ کالا کروا کے دل کو ڈھنڈ پڑ گئی تمہارے؟ نام روشن کروا لیا اپنا تم نے اس بد ذات سے...." بالاج سکندر اسے دیکھتے ہی برس پڑے۔ عمارہ انہیں ساری تفصیل سے آگاہ کر چکی تھی۔

"آپ کی میں عزت کرتا ہوں اس کا مطلب یہ نہیں کچھ بھی بولیں گے آپ۔" وہ مزید تلملا اٹھا۔ مگر پھر بھی تمیز کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Ruswa E Zamana By Hamna Tanveer Episode 10 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇



















































 پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post